نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ حکومت نئے زرعی اصلاحات قوانین کی مخالفت کررہے کسانوں سے معاملات اور حقائق کی بنیاد پر بات چیت کرنے کے لئے تیار ہے مسٹر مودی نے پردھان منتری کرشی سمان ندھی یوجنا کے تحت نو کروڑ سے […]
Tag: کسان
کسانوں پر مظالم کھلی نا انصافی ہے: عبدالمعید چودھری
بلگرام/ہردوئی: ہماری آواز، 22دسمبر// زرعی قوانین کالعدم کیے جانے کے مطالبہ کو لے کر کسانوں کی تحریک جاری ہے، وہیں مرکزی حکومت کسی بھی طرح کسانوں کے مطالبات تسلیم کو تیار نہیں ہے یہ باتیں بھارتیہ کسان یونین (بھانو) کے ریاستی سیکریٹری قاری عبدالمعید چودھری نے یہاں جاری ایک بیان میں کہیں۔مسٹر چودھری نے الزام لگاتے […]
دہلی اسمبلی میں زرعی قوانین کی شدید مخالفت،عآپ نےپھاڑی قانونی کاپیاں، ہوا ہنگامہ
نئی دہلی:17 دسمبر/ ہماری آواز (پریس ریلیز)نریندومودی حکومت کے زرعی شعبے سے جڑے تین قوانین کا جمعرات کو دہلی اسمبلی میں شدیدمخالفت ہوئی اور برسراقتدارجماعت عام آدمی پارٹی(عآپ)کے اراکین اسمبلی کی جانب سے ایوان میں قانون کی کاپیاں پھاڑنے سے ہنگامہ ہوگیا۔دہلی اسمبلی کا آج ایک روزہ خصوصی اجلاس طلب کیا گیاہے۔اجلاس کے آغاز میں […]