سیاسی گلیاروں سے

کسانوں کے لئے بجٹ میں کوئی راحت نہیں: نریش کمار

ہماری آواز/نئی دہلی ،یکم فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سینئر رہنما ڈاکٹر نریش کمار نے لوک سبھا میں پیر کو پیش عام بجٹ 2021-22 کو کسانوں کے لئے "اونٹ کے منہ میں زیرہ” قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ میں کسانوں کو کوئی راحت نہیں دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں […]

دہلی

زرعی قوانین کی ہر دفعات پر حکومت مذاکرات کے ذریعہ شبہات دورکرنے کے لئے تیار : سیتارمن

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پیر کو کہا کہ زرعی اصلاحات کے قوانین کے سلسلے میں جاری تعطل کا واحد حل ‘بحث’ ہے اور حکومت تینوں قوانین کی ہر دفعات پر کسانوں سے مشاورت کے لئے تیار ہے۔محترمہ سیتارمن نے پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرنے کے […]

دہلی

گاؤں اور کسانوں کو مرکز میں رکھ کر بجٹ بنایا گیا ہے: مودی

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا ہے کہ 2020,21 کا بجٹ گاؤں اور کسانوں کو مرکز میں رکھ کر بنایا گیا ہے پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے بجٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ یہ ایک غیر معمولی […]

دہلی

زرعی قوانین پر حکومت کھلے دماغ سے غور کر رہی ہے: مودی

ہماری آواز/نئی دہلی، 30جنوری (پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے تحریک چلا رہے کسانوں کو بات چیت کی پیشکش دہراتے ہوئے آج کہا کہ حکومت زرعی اصلاحات قوانین کے معاملہ میں اپنی 22جنوری کی تجویز پر اب بھی قائم ہے اور وزیر زراعت کو ایک فون کال کرکے بات چیت کو بڑھایا جاسکتا ہے۔ مسٹر […]

دہلی

کسانوں کی پر امن تحریک بدنام کرنے کے لیے بی جےپی کر رہی سازش:پوتر کار

ہماری آواز/اگرتلا،30 جنوری(پریس ریلیز) آل انڈیا کسان سبھا کی تریپورہ اکائی نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ کے دوران لال قلعہ میں ہوئے واقعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کی سازش قرار دیا ہے اور اسے کسانوں کی تحریک کو بدنام کرنے کےلئے کی گئی کارروائی بتایا ہے۔کسان سبھا کے […]

دہلی

مودی کو کسانوں سےجلد از جلد بات کرکے حل نکالنا چاہئے: راہل

ہماری آواز/نئی دہلی ، 29 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک بھر کے کسان زراعت سے متعلق تینوں قوانین کو سمجھنے لگے ہیں اور ان کی تحریک تھمنے کے بجائے زیادہ پھیل جائے گی ، لہذا وزیر اعظم نریندر مودی کو کسانوں سے بات کرکے جلد از […]

دہلی قومی خبریں

قومی پرچم اور یوم جمہوریہ کی توہین بدبختانہ اور افسوس ناک: کووند

ہماری آواز/نئی دہلی، 29 جنوری (پریس ریلیز) صدر رام ناتھ کووند نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران تاریخی لال قلعے میں توڑ پھوڑاور قومی پرچم کی توہین کو بدبختانہ قراردیا ہے۔مسٹر کووند نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن سے پہلے دونوں ایوانوں کی مشترکہ نشست سے خطاب […]

دہلی

مودی حکومت فوری طور پر زرعی مخالف قوانین واپس لیں:راہل

ہماری آواز/نئی دہلی ، 27 جنوری (پریس ریلیز) سابق کانگریسی صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لئے بغیر ، انہیں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے ایک مثال کے ساتھ منکسر رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسانوں کے مطالبے پر توجہ دیں اور کسان مخالف زراعت کے تینوں […]

دہلی

کسان مخالف قوانین ملک کے لیے خطرناک: پرینکا

ہماری آواز/لکھنو، 27جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بدھ کوکہا کہ کسان مخالف قوانین صرف کسانوں کے لئے نہیں بلکہ پورے ملک کے لئے خطرناک ہیں کیونکہ یہ قانون حکومت نے اپنے چند سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے بنایا ہے۔ یو پی کانگریس کی سرجن ابھیان کے تحت […]

دہلی

بریکنگ نیوز: لال قلعہ پر کسانوں نے لگایا اپنی تنظیم کا جھنڈا، سکھوں کا مذہبی علم "نشان صاحب" بھی لہرایا

نئی دہلی: ہماری آواز(نامہ نگار) 26 جنوری گزشتہ دو ماہ سے زرعی قوانین کی شدید مخالفت جاری ہے، جہاں حکومت قوانین کو واپس لینے کے لیے بالکل بھی تیار نہیں وہیں کسان بھی کمر بستہ نظر آرہا ہے جبکہ ملک کی سب سے بڑی عدالت عدالت عظمیٰ نے اس پر روک لگا کر کسانوں کو […]