دہلی

کانگریس کے سینئر رہنما موتی لال وورا کا انتقال، سوگ میں ڈوبا کانگریسی خیمہ

نئی دہلی: ہماری آواز (نامہ نگار)21دسمبر// کانگریس کے سینئر رہنما موتی لال وورا کا انتقال ہوگیا۔ انہوں نے پیر کی سہ پہر دہلی کے فورٹس اسپتال میں آخری سانس لی۔ تین دن قبل صحت کی خرابی کی وجہ سے انہیں یہاں علاج کے لئے داخل کرایا گیا تھا۔ اس کی عمر 93 سال تھی۔ انہوں […]

دہلی

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس ملتوی کرنا جمہوریت کا قتل: کانگریس

نئی دہلی: ہماری آواز (پریس ریلیز) 16 دسمبر// کانگریس نے مودی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس سیشن نہ بلانے کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے اسے جمہوریت کا قتل قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ عوام سے منسلک اپوزیشن سوالوں سے بچنے کے لیے اس نے سوچ سمجھ کر یہ فیصلہ کیا […]

سیاسی گلیاروں سے قومی خبریں

کسانوں کی تحریک کا حل کالے زرعی قوانین کی منسوخی ہے: کانگریس

دہلی، ہماری آواز: 14 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت احتجاجی کسانوں کے ساتھ بات چیت کا بہانہ کرکے کسانوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہی ہے، جبکہ اسے بھی معلوم ہے کہ کسانوں کی تحریک کا حل زراعت سے متعلق تینوں نئے قوانین کی منسوخی میں ہی ہے پارٹی […]

ہماچل و اترانچل

ای۔وی۔ایم۔ معاملہ: کانگریس لیڈروں کودھچکا، سبھی درخواستیں خارج

ہماری آواز نینی تال، 8 دسمبر (پریس ریلیز) اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) میں گڑبڑی کے معاملے میں منگل کے روز کانگریس پارٹی اور اس کے لیڈروں کو ایک بڑا دھچکا دیاعدالت نے کانگریس لیڈروں کی طرف سے دائر تمام درخواستوں کو خارج کردیا جسٹس لوک پال سنگھ کی عدالت […]

قومی خبریں

کسانوں پر ظلم وزیادتی ناقابل برداشت: گانگریس

بھارت بند کی مکمل حمایت کریں گے:راہل ہماری آواز دہلینئی دہلی، 7 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کسانوں کے ساتھ ناانصافی کررہی ہے اور اس ظلم کو برداشت نہیں کیا جاسکتا، اسی لئے ان کی پارٹی 8 دسمبر کو احتجاجی کسانوں کے ملک گیر بند […]