ہردوئی: 26 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار)جمیعت علماء کے زیر اہتمام جاجمو کانپور میں دو روزہ تربیتی مذاکرے کے کامیاب انعقاد پر ہردوئی کے علماء نے جانشین مجاہد اسلام مولانا محمد امین الحق عبداللہ قاسمی کو مبارکباد پیش کی اور تأثرات کا اظہار کیا۔ضلعی شاخ کے صدر مولانا عبدالجبار قاسمی ویاسر عبدالقیوم قاسمی نے مشترکہ طور […]
Tag: کانپور
مسترد اپوزیشن ملک کی شبیہ خراب کرنے میں مشغول: نقوی
ہماری آواز/کانپور:06فروری(پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر و مرکزی وزیرمختار عباس نقوی نے اپوزیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ عوام کے ذریعہ مسترد اپوزیشن سیاسی پارٹیاں گذشتہ 6سالوں سے ہندوستان کی شبیہ خراب کرنے میں مشغول ہیں۔آج کانپور میں مرکزی بجٹ 2021۔22 کے ضمن میں سیمینار اورپریس کانفرنس سے […]
دارالعلوم ضیاے مصطفیٰ کان پور میں یوم جمہوریہ منایا گیا
کان پور: ہماری آواز(خبیر عالم نوری) 26 جنوری ٢٦/جنوری ٢٠٢١سنہء شہرِ کانپور کا مشہور و معروف علمی ادارہ دارالعلوم ضیائے مصطفی فہیم آبادکالونی میں پرچم کشائی کے ساتھ یوم جمہوریہ منایا گیا.اس موقعےپر حب الوطنی میں سرشاراساتذہ و ممنون قوم نے شہیدانِ وطن کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے نم آنکھوں سے بارگاہِ الہی میں جمہوریت […]
مظلوموں وکمزورں کی داد رسی جمعیت علماء کے بنیادی اصول کا حصہ ہے: مفتی ظفر احمد قاسمی
کان پور: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم) 21جنوری// جمعیتہ علماء اترپردیش( وسط ژون) کے جنرل سکریٹری مفتی ظفر احمد قاسمی کی قیادت میں ایک وفد کانپور دیہات واوریا پہنچا، جہاں جمعیت کی ممبر سازی مہم کا جائزہ لے کر ذمہ داران کو ضروری ہدایات دیں۔واضح ہوں ان دنوں صوبائی جمعیت کے فعال سکریٹری مفتی ظفر احمد قاسمی […]