دہلی قومی خبریں

کانگریس کے136ویں یوم تاسیس کے موقع پر سونیا، راہل اور پرینکا گاندھی نے کارکنان کو پیش کی مبارک باد

نئی دہلی: ہماری آواز/ 28 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی واڈرا نے کانگریس کے 136 ویں یوم تاسیس پر پیر کے روز پارٹی کے کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پارٹی کے اصولوں کی پابندی کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا محترمہ سونیا […]

سیاسی گلیاروں سے

بغیر اجازت کے دھرنے پر بیٹھے سابق وزیر سمیت 200ایس۔پی۔ کارکنان کے خلاف مقدمہ

بستی، ہماری آواز: 15دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع بستی کوتوالی پولیس نے بغیر اجازت کے دھرنے پر بیٹھے والے سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے سابق وزیر سمیت 200کارکنوں کے خلاف نقض امن وامان وغیرہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے منگل کو یہاں بتایا کہ زرعی قوانین کے خلاف و کسانوں […]

پریاگ راج

کسانوں کے مطالبات کو لے کر بضد 200ایس۔پی۔ مظاہرین گرفتار

پریاگ راج، ہماری آواز:14دسمبر(پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے ذریعہ بنائے گئے نئے زرعی قوانین کی مخالفت میں پیر کو احتجاجی مظاہرہ پر بضد سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے 200سے زیادہ کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لیا۔ کسانوں کے حمایت میں پریاگ راج میں ایس پی لیڈروں و کارکنوں نے آج کچہرہ اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ […]