بین الاقوامی

اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک

عمر خالد خراسانی کا شمار ٹی ٹی پی اہم کمانڈروں میں کیا جاتا تھا: ذرائع کابل(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمرخالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں […]

بین الاقوامی

طالبان کا داڑھی نہ رکھنے والے سرکاری ملازم برطرف کرنے کا اعلان

کابل: 29مارچ، ہماری آواز(ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کو داڑھی رکھنے اور ڈریس کوڈ کی پابندی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ تعمیل نہ ہونے کی صورت میں ان کو ملازمتوں سے فارغ کیا جا سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے ذرائع کا حوالہ دیتے یہ […]

بین الاقوامی

افغانستان پر طالبان کا قبضہ: نئے نام کا اعلان، صدر اشرف غنی نے چھوڑا ملک

کابل: 15 اگست، ہماری آواز(ایجنسی)آج طالبان نے ملک افغانستان کی دارالحکومت کابل میں داخلہ لیا، طالبان لیڈر ملا عبدالغنی برادر بھی آج اقتدار کی پرامن منتقلی کی نگرانی کے لیے دوحہ سے کابل پہنچے۔ کابل میں داخل ہوتے ہی طالبان نے اعلان کیا کہ وہ جبراً قبضہ نہیں کریں گے اور عام معافی کا اعلان […]

بین الاقوامی

افغان فوج نے طالبان کے 15 عسکریت پسندوں کو مار گرایا

کابل، 4 فروری (ایجنسی) افغانستان کے صوبہ قندھار میں آج فوج نے کارروائی کرتے ہوئے 15 شدت پسندوں کو مار گرایا جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ جمعرات کو وزارت دفاع نے یہ اطلاع دی وزارت نے ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ طالبان عسکریت پسند صوبہ قندھار کے ارغن آباد اور ڈانڈ اضلاع میں جمع ہوگئے […]