انتقال و تعزیت حیدرآباد و تلنگانہ

حضرت ڈاکٹر سید خسرو حسینی کی رحلت پر مولانا سید شاہ ندیم اللہ حسینی کا تعزیتی بیان

حیدرآباد۔11؍نومبر (ای میل) حضرت مولانا قاری سید شاہ ندیم اللہ حسینی سجادہ نشین آستانہ عالیہ نبیرہ خواجہ دکن حضرت بندہ نوازـؒ حضرت سیدنا شاہ محمد محمد الحسینی المعروف حضرت شاہ راجو قتال حسینیؒ اور مولانا سید شاہ قبول اللہ حسینی برادر سجادہ نشین نے غفرآن مآب حضرت ڈاکٹر سید شاہ خسرو حسینیؒ کی وفات پر […]

حیدرآباد و تلنگانہ

ڈاکٹر مفتی سید احمد غوری نقشبندی نے پیش کی حضرت ڈاکٹر سید خسرو حسینی کو خراج عقیدت

حیدرآباد: 11نومبر (راست) مولانا ڈاکٹر مفتی حافظ سید احمد غوری نقشبندی نائب شیخ المعقولات جامعہ نظامیہ وڈائرکٹر مرکز انوار السنتہ برائے اسلامی تحقیقات نے حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر سید خسرو حسینیؒ کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حضرت ڈاکٹر سید خسرو حسینی کی وفات ملک وملت کے لئے […]