راجستھان مذہبی گلیاروں سے

عمرہ کرکے واپس لوٹے نورالعلماء حضرت علامہ سید نوراللہ شاہ بخاری کا جگہ جگہ لوگوں نے کیا شان داراستقبال

(باڑمیر، راجستھان/پریس ریلیز) خانۂ کعبہ کی زیارت و طواف ، روضۂ رسول پر حاضر ہو کر دست بستہ صلوٰۃ و سلام پیش کرنے کی سعادت ، حَرَمَیْنِ طَیِّبَیْن [زادھمااللہ شرفاً وتعظیما] کے دیگر مقدس و بابرکت مقامات کے پُرکیف نظاروں کی زیارت سے اپنی روح و جان کو سیراب کرنا ہر مسلمان کی خواہش ہوتی […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

سہلاؤ شریف سے پیرطریقت حضرت علامہ سید نوراللہ شاہ بخاری سمیت زائرین حرمین طیبین کا ایک نورانی قافلہ عمرہ کے لیے ہوا روانہ

یقیناً کسی بھی مسلمان کی زندگی کا سب سے مبارک ومسعود اور مقدس سفر اگر کوئی ہوسکتا ہے تو وہ حج و عمرہ کا سفر ہی ہے۔ جلال خداوندی سے منوّر “مکہ مکرمہ” اور جمال محمدی ﷺ سے معمور “مدینہ منوّرہ” سے قلبی لگاؤ ہر مسلمان کی پہچان ہوتی ہے۔ ایک مسلمان کو ہر نماز […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

حضرت مخدوم درس سہراب فقیر علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس جامعہ رابعہ بصریہ [پیر جو کوٹ شریف] صوبھانی پاڑہ، گرڈیا میں عقیدت و احترام سے منایا گیا

حضرت مخدوم درس سہراب فقیر علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس جامعہ رابعہ بصریہ [پیر جو کوٹ شریف] صوبھانی پاڑہ، گرڈیا میں عقیدت و احترام سے منایا گیا

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

جب موت یقینی ہے تو اس کی تیاری کیوں نہ کریں؟؟ سید نوراللہ شاہ بخاری

یقیناً موت ایک ناقابل انکار اوراٹل حقیقت ہے اور جب ہم سبھی کو اس فانی دنیا کو خیرآباد کہنا ہے اور اس دنیا سے اخروی اور دائمی دنیا کی طرف سفر کرنا ہے تو ہم سبھی لوگوں کو اس کی تیاری کرنا انتہائی ضروری ہے ان خیالات کا اظہار یکم جمادی الاولیٰ 1444 ھ/26 نومبر […]

راجستھان

زیارت حرمین طیبین [عمرہ] کرکے واپس لوٹے حضرت علامہ پیر سیدنوراللہ شاہ بخاری کا جگہ جگہ لوگوں نے کیا شانداراستقبال

خانۂ کعبہ کی زیارت و طواف ، روضۂ رسول پر حاضر ہو کر دست بستہ صلوٰۃ و سلام پیش کرنے کی سعادت ، حَرَمَیْنِ طَیِّبَیْن [زادھمااللہ شرفاً وتعظیما] کے دیگر مقدس و بابرکت مقامات کے پُرکیف نظاروں کی  زیارت سے اپنی روح و جان  کو سیراب کرنا  ہر مسلمان کی  خواہش  ہوتی ہے،مگر اس خواہش […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

پیرطریقت حضرت علامہ سید نوراللہ شاہ بخاری زیارت حرمین طیبین کے لیے روانہ

یقیناً کسی بھی مسلمان کی زندگی کا سب سے مبارک ومسعود اور مقدس سفر اگر کوئی ہوسکتا ہے تو وہ حج و عمرہ کا سفر ہی ہے۔ جلال خداوندی سے منوّر "مکہ مکرمہ” اور جمال محمدی ﷺ سے معمور "مدینہ منوّرہ” سے قلبی لگاؤ ہر مسلمان کی پہچان ہوتی ہے۔ ایک مسلمان کو ہر نماز […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

مدرسہ اہل سنت فیض سروری آساڑی سندھیان میں حضرت نوح سرور علیہ الرحمہ کی یاد میں جلسۂ سروری کا انعقادکیا گیا

21 صفر 1444 ھ مطابق 19 ستمبر 2022 عیسوی بروز دوشنبہ دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف کی تعلیمی شاخ مدرسہ اہلسنت فیض سروری آساڑی سندھیان تحصیل گڈراروڈ،ضلع باڑمیر میں جملہ مسلمانان اہلسنت بالخصوص سروری جماعت کی طرف سے قطب زماں حضرت شاہ لطف اللہ المعروف حضرت مخدوم نوح سرور ہالائی علیہ الرحمہ کی یاد میں ایک عظیم […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

مدرسہ اہل سنت فیضانِ شاہ رکن عالم مدینہ مسجد سالاریہ میں جلسۂ غوث العٰلمین منایا گیا

بزرگان دین کے اعراس کا اصل مقصد لوگوں تک بزرگوں کی قیمتی باتیں اور دینی پیغام پہنچانا ہے: سید نوراللہ شاہ بخاری حسب سابق امسال بھی 15 صفرالمظفر 1444 ھ/13 ستمبر 2022 عیسوی بروز منگل مدرسہ اہل سنت فیضان شاہ رکن عالم مدینہ مسجد سالاریہ، سیڑھوا میں ایک اصلاحی جلسہ بنام "جلسۂ غوث العالمین حضرت […]