بین الاقوامی

پیرو: وین گاڑی کھائی میں جا گری، 4 سیاح ہلاک،16 زخمی

ہلاک سیاحوں میں سے 3 کولمبیا اور 1 کا تعلق پیرو سے تھا۔ لیما(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں وین حادثے کے نتیجے میں 4 سیاح ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسافر وین پیرو کے سیاحتی مقام ماچوپچو کے قریب کھائی میں جا گری […]