پینٹنگ کو بلٹ پروف شیشے کے خول میں رکھا گیا ہے۔ پیرس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ اور دنیا کی مہنگی ترین پینٹنگز میں سے ایک مونا لیزا پر ایک شہری نے کیک پھینک دیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک معمر شخص خاتون کے بھیس میں آیا اور پینٹنگ […]