پشاور(نمائندہ وصال احمد) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سراجا چوک یادگار بازار کے صدر لیاقت نے کہا کہ اسلام بد امنی کو پسند نہیں کرتا اسی لیے ایک انسان کے قتل کو انسانیت کا قتل قرار دیا گیا۔ امن کی دعا بہترین دعا ہے اس لئے ہم سب کو ہمیشہ امن و امان کی بہتری […]
Tag: پشاور
صفدر خان باغی کی پشاور کینٹ میں پاکستان آرمی فلڈ کیمپ پر آمد
پاکستان آرمی آفیسرز و جوانوں کو نادرن ائیرز کے پہاڑی علاقوں کے سیلاب متاثرین کے لیے سپرد کیا امداد۔ پشاور(نمائندہ قائم علی شاہ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مسلم لیگ ق خیبر پختونخوا صوبائی ترجمان و اصف باغی شہید میموریل فاونڈیشن چیرمین (A.B.S.M.F) صفدر خان باغی کی پشاور کینٹ میں پاکستان آرمی فلڈ کیمپ پر […]