انتقال و تعزیت پریاگ راج

الہٰ آباد کے سابق قاضی شہر مفتی سید مقبول حسین حبیبی کا انتقال، آخری رسومات آج

پریاگ راج: 21 ستمبرخلیفہ حضور مجاہد ملت، یادگار اسلاف اہل سنت، حضرت علامہ مولانا مفتی قاری سید مقبول حسین حبیبی قدری صاحب سابق قاضی شہر الہ آباد کا انتقال کل (جمعہ) کی رات 11:35 منٹ پر چکیہ میں واقع ان کے گھر پر ہوا۔ان کی نماز جنازہ آج شام 9 بجے جامع مسجد کے سامنے […]

پریاگ راج

مدرسہ غوثیہ زینت العلوم میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا یوم جمہوریہ کا جشن

آج بتاریخ 26 جنوری 2023۔ بروز جمعرات بمقام مدرسہ غوثیہ زینت العلوم ( دہیاواں بازار پریاگ راج الہ آباد یوپی انڈیا ) میں جھنڈا پھرایا گیا جس میں قرب و جوار کے علماء کرام ودانشوران با لخصوص ہمدرد قوم وملت عالی جناب ڈاکٹر سرتاج احمد صاحب عالی جناب الحاج محمد ہارون عرف کلو فوجی صاحب […]

پریاگ راج

مدرسہ غوثیہ زینت العلوم دہیاواں بازار پریاگ راج میں میں کی گئی شجر کاری

آج بتاریخ 25 جنوری 2023 بروز بدھ بعد نماز عصر مدرسہ غوثیہ زینت العلوم ( دہیاواں بازار پریاگ راج الہ آباد یوپی) میں پھول لگائے گئے جس میں مدرسہ غوثیہ زینت العلوم دہیاواں بازار کے مہتمم نباض قوم وملت حضرت مولانا نظام احمد قادری مصباحی ماشاءاللہ ہمدرد قوم وملت عالی جناب تواب حسین انصاری و […]

پریاگ راج

الحاج محمد سعید نوری کی ایماء پر الہ آباد میں ضرورت مندوں کے درمیان گرم کپڑا تقسیم کیا گیا

رپورٹ۔ظفرالدین رضوی ممبئیالہ آباد۔22/جنوری 2023 رضااکیڈمی کے بینر تلے بروز اتوار بعد نماز ظہر بمقام بلال مسجد سردار نگر دہیاواں بازار الہ آباد یوپی میں غرباء ومساکین کے درمیان کمبل تقسیم کیا گیا اس موقع پر قرب و جوار کے علمائے اہلسنت ودانشوران اور علاقے کے بااثر شخصیات نے شرکت کی یاد رہے کہ اس […]

پریاگ راج

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے پریاگ راج ضلع یونٹ کا اجلاس اختتام پذیر ہوا

پریاگ راج، اتر پردیش۔ انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے پریاگ راج ڈسٹرکٹ یونٹ کی بہادر گنج میں ایک ہنگامی میٹنگ ہوئی، میٹنگ میں ایسوسی ایشن کے قومی صدر سراج احمد قریشی اور نیشنل کونسل ممبر سلمان احمد کی ہدایت کے مطابق ایک تجویز پیش کی گئی۔جس میں تنظیم کو متحرک اور وسعت دی جائے۔ پریاگ […]

ادبی گلیاروں سے پریاگ راج

شہر الٰہ آباد میں ساہتیہ اکادمی کی جانب سے ”اکبر الٰہ آبادی“ کے ۵۷۱ ویں یوم پیدائش پرسمپوزیم

الٰہ آباد،(ابوشحمہ انصاری)ساہتیہ اکادمی نئی دہلی کی جانب سے اکبر الٰہ آبادی کی ۵۷۱ ویں یوم پیدائش کے موقع الٰہ آباد میوزیم ہال میں سیمینار،محفل مشاعرہ اور کتاب رسم اجرأ کا پروگرام منعقد کیا گیا۔یہ پروگرام تین حصوں میں عمل میں آیا۔سب سے پہلے اردو تحقیق و تنقید کے سنگ میل پروفیسر گوپی چند نارنگ […]

پریاگ راج

تاج محل معاملہ میں ہائی کورٹ نے لگائی نفرتیوں کی کلاس، کہا پہلے ریسرچ کرو پھر عرضی داخل کرنا

بھارت کے سابق مسلم حکمران شاہ جہاں کے تعمیر کردہ محبت کی عظیم نشانی سمجھی جانے والی خوب صورت عمارت تاج محل جو آگرہ میں جمنا ندی کے کنارے واقع ہے کچھ شدت پسند تنظیمیں اسے تاجومحلیہ کہہ کر دعویٰ کرتی پھرتی ہیں کہ تاج محل ایک مندر ہے لہذا یہ زمین انھیں دے دینی […]

پریاگ راج سماجی گلیاروں سے

تحریک فروغ اسلام شاخ الہ آباد کے ذریعے غریبوں میں رمضان فوڈ کٹ تقسیم

الہ آباد(پریاگ راج): 8 اپریلتحفظ ناموس رسالت کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے کی عظیم فکر رکھنے والی ملک کی نامور تنظیم "تحریک فروغ اسلام” کے الہٰ آباد شاخ کی جانب سے غریب مسلمانوں میں بڑے پیمانے پر رمضان فوڈ کٹ تقسیم کیا جارہا ہے۔اس بات کی جان کار دیتے ہوئے تحریک کے اہم […]

پریاگ راج

ڈاکٹر صالحہ صدیقی کی کتاب ’’خواتین ادب تاریخ و تنقید‘‘ کا رسم اجرا

پریاگ راج، ۲۸ فروری ۲۰۲۲ (ہندوستان اردو ٹائمز) ڈاکٹر صالحہ صدیقی کی تازہ تصنیف ’’خواتین ادب :تاریخ و تنقید ‘‘ کی بتاریخ 27 فروری 2022 بروز اتوار دوپہر دو بجے رسم اجرأ پریاگ راج کے تاریخی مقام اے۔جی آفس کے پولیہ پارلیمنٹ پرہوئی ۔اس مقام کی تاریخی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا […]

پریاگ راج

محفل ’’ایک شاعر پانچ کلام‘‘ میں بطور مہمان خصوصی ممتاز فکشن نگار و شاعر پروفیسر غضنفر کی شرکت

الٰہ آبا(پریس ر یلیز):ضیائے حق فاؤنڈیشن کی جانب سے 16فروری بروز بدھ 2022 کو آن لائن پروگرام ’’ایک شاعر پانچ کلام ‘‘ کا انعقاد کیا گیا،جس میں پروفیسر غضنفر مہمان خصوصی تھے۔یہ پروگرام مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم مثلا یو ٹیوب ،فیس بک پر بھی لائیو رہا ،جس کو دنیا بھر کے لوگوں نے سنا […]