بارہ بنکی بین الاقوامی

رنگ منچ کنیڈا کی طرف سے پروفیسر محمد کاظم "لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ 2023” سے سرفراز

کینیڈا میں اردوآرٹ اور ڈراما کے لیے مشہور ومعروف ادارہ’’ رنگ منچ ‘‘ نے سالانہ ایوارڈ تقریب کا انقعاد کیا جس میں ہندوستان سے تشریف لائے اردو کے مشہورو معروف اور جواں سال ادیب پروفیسر محمد کاظم کو سلور جبلی تقریب کے موقع پر "لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ 2023” سے نوازا