بین الاقوامی

پی۔ٹی۔آئی۔ حکومت نے معاشی اعداد وشمار کے حوالے سے ہیرپھیر کیا: ڈاکٹر عبدالحفیظ پاشا

گزشتہ دور حکومت میں صنعتی پیداوار میں ایک سے دو فیصد اضافہ ہوا ہے اور پی ٹی ائی یہ اضافہ 15 فیصد بتا رہی ہے۔سابق وزیر خزانہ اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدلحفیظ پا شا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے معاشی […]

بین الاقوامی

امریکا نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر دی مبارکباد

پاکستان 75 سالوں سے وسیع تر باہمی مفادات کا اہم شراکت دار ہے۔امریکی وزیر خارجہ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کو آگے بڑھانے کا منتظر ہے، امریکا […]

بین الاقوامی

وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اجلاس میں ہوشربا انکشافات

توانائی ڈویژن نے وزیراعظم کو بریفنگ میں سابقہ حکومت کی نااہلی کی چارج شیٹ پیش کر دی۔ اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت توانائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اجلاس میں ہوشربا انکشافات ہوئے اور توانائی ڈویژن نے وزیراعظم کو بریفنگ میں سابقہ حکومت کی نااہلی کی […]

بین الاقوامی

حکومت مدت پوری کرے گی، عمران خان سڑکوں پر رلتا رہے گا: شاہد خاقان

ہم کسی کے خلاف کوئی انتقام نہیں لینا چاہتے۔سابق وزیر اعظم اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، عمران خان سڑکوں پر رلتارہے گا ۔ان خیالات کااظہار شاہد […]

بین الاقوامی

عمران خان نے قوم کو خودداری کی راہ پر چلنا سکھایا: عثمان بزدار

عمران خان قوم کے جذبات کی حقیقی معنوں میں ترجمانی کی ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کی صحیح سمت رہنمائی کی اور خودداری کی راہ پر چلنا سکھایا۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ […]

بین الاقوامی

ملکی عوام ان جعلی اسکیموں اور عارضی ریلیف کو کبھی نہیں مانتے: عصمت کاکاخیل

انشاءاللہ بہت جلد اس ناکام اور کرپٹ حکومت کا بستر کھول ہو جائے گا۔سابق صدر ضلع چارسدہ چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ضلع چارسدہ کی سابق صدر عصمت کاکاخیل نے کہا کہ آج عمران خان کی بات سچ ثابت ہوئی جو چیخ چیخ کر کہتا رہا کہ اس مہنگائی کے […]

بین الاقوامی

عمران خان سمیت پی ٹی آئی ارکان کا اسمبلی سے استعفوں کا اعلان ،سندھ اور خیبر پختونخوا کے گورنر مستعفی

میرا یہی فیصلہ ہے کہ ہم اسمبلی سے استعفی دیں گے میں ان چوروں کے ساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا۔چیئرمین پی ٹی ائی اسلام آباد( نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کا اعلان کردیا۔ سندھ اور خیبرپختونخوا […]

بین الاقوامی

میاں محمد شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔چیف اکرام الدین

امید ہے کہ نئی حکومت پاکستان کی ترقی و ملکی سلامتی میں اہم کردار ادا کریں گی۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد میاں محمد شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے […]

بین الاقوامی مذہبی گلیاروں سے

سہ ماہی مجلہ "خاتم النبیینﷺ” برھان شریف کا اجراء

بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین تمنا ہے کہ اس دنیا میں کوئی کام کر جاؤںاگر کچھ ہو سکے تو خدمت اسلام کر جاؤں قلم و قرطاس کی اہمیت وافادیت اظہر من الشمس ہے۔ قوموں کے عروج وزوال میں قلم کے کردار […]

بین الاقوامی

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد۔ 25 جنوری۔ ایم  این این۔پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب اور داخلہ شہزاد اکبر نے پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا کیونکہ حکمران مخلوط حکومت پر وسیع تر معاملات پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ نیوز انٹرنیشنل کے مطابق اکبر نے امید ظاہر کی کہ حکمران پاکستان تحریک […]