بین الاقوامی

وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز ساجد حسین طوری کا اووسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن کا دورہ

اس موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر او ای سی ڈاکٹر فرح مسعود نے وفاقی وزیر کو محکمے کے کام کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی جناب ساجد حسین طوری نے آج اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن، اور بیورو […]

بین الاقوامی

مریم نواز کا حمزہ شہباز کے حلف اٹھانے پر تالیاں بجاکر خوشی کا اظہار

واضح رہے کہ مریم نواز نے بھائی کی تقریب حلف برداری کیلئے سفیدرنگ کے خوبصورت لباس کا انتخاب کیا۔ لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نومنتخب وزیرِ اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے حلف اٹھا لیا، حمزہ شہباز پنجاب کے 21 ویں وزیرِ اعلی بن گئے ہیں جس پر مسلم لیگ نون کی نائب صدر […]

بین الاقوامی

چیف اکرام الدین کا پاکستان کے تھانہ نستہ پر دہشت گردوں کی طرف سے حملے کی شدید مذمت

دہشتگردی اور انتہاپسندی ایک ناسور ہے اور اس ناسور کا خاتمہ بہت اہم اور ضروری ہے۔سربراہ جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ چارسدہ تھانہ نستہ کے مین گیٹ پر نامعلوم افراد کی طرف سے حملے کی […]

بین الاقوامی

حمزہ شہباز کا حلف،صدر مملکت کا معاملے پر قانون کے مطابق عمل درآمد کا حکم

صدر پاکستان نے گورنر پنجاب کو خط لکھا جس میں عارف علوی نے عمر سرفراز چیمہ کو لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں قانون کے مطابق عمل کرنے کا کہا۔ اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نو منتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے حلف کے معاملے پر صدر پاکستان ڈاکٹر عارف […]

بین الاقوامی

کسی کی جرات نہیں ہونی چاہیے کہ وہ عدالت کا حکم نہ مانے: جواد حسن

حمزہ شہباز کی حلف برداری سے متعلق 2 فیصلوں پر عمل نہ ہونا عدلیہ اور پاکستان کی عزت کا سوال ہے۔جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے کہا ہے کہ کسی کی جرات نہیں ہونی چاہیے کہ وہ عدالت کا حکم نہ مانے۔حمزہ شہباز […]

بین الاقوامی

بلاول بھٹو کا وزیر خارجہ بننا پاکستانی قوم کے لیے نیک شگون ثابت ہوگا۔سردار یعقوب خان

موجودہ حالات میں وزیر خارجہ کا عہدہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر، ممبر قانون ساز اسمبلی سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو کا وزیر خارجہ بننا پاکستانی قوم کے لیے […]

بین الاقوامی

عدالتی احکامات کے باوجود حمزہ کی حلف برداری کو روکا جا رہا ہے۔مریم نواز

اتنی دیدہ دلیری سے آئین کا تمسخر اڑانا کسی نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا ہے۔نائب صدر مسلم لیگ ن اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود حمزہ کی حلف برداری کو روکا جا […]

بین الاقوامی

جامعہ کراچی دھماکے میں ملوث دہشت گردوں کو قیمت چکانا پڑے گی

چینی شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے۔چینی وزرات بیجنگ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چین کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کو قیمت چکانا پڑے گی۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں جامعہ کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اورہمدردی […]

بین الاقوامی

پی ٹی آئی کے لیے بڑا ریلیف، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم معطل

ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کیخلاف پی ٹی ائی کی درخواست پر سماعت کی۔ اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں سنانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کر […]

بین الاقوامی

آئی ایم ایف پاکستان کے قرض پروگرام کی توسیع پر رضا مند

پاکستان آئی ایم ایف سے تکنیکی سطح پر بات چیت آئندہ ہفتہ شروع کریگا۔ نیویارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)نے پاکستان کیلئے قرض پروگرام کو ایک سال کی توسیع پر رضامندی ظاہرکردی، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات پر بات چیت جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  […]