بارہ بنکی

اے ڈی ایم بارہ بنکی اندرسین یادو کی صدارت میں کوتوالی کے احاطے میں امن کمیٹی کی میٹنگ

بارہ بنکی ،(ابوشحمہ انصاری)کوتوالی ٹکیت نگر کیمپس میں اے ڈی ایم بارہ بنکی اندرسین یادو کی صدارت میں کوتوالی کے احاطے میں امن کمیٹی کی میٹنگ ہوئی، ایڈیشنل ایس پی اکھلیش نارائن سنگھ اورسی او رگھویر سنگھ موقع پر آئےہوئے، درگا پوجا سے لیکراور مسلم سماج کے افراد، کمیٹی کے چیئرمین اور رام لیلا کمیٹی […]

بارہ بنکی

درخت زمین کے زیور ہیں: دیاشنکر پانڈے

انقلابی انسانی حقوق کی تنظیم کی شجرکاری مہم جاری ٹکیت نگر، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) کوتوالی ٹکیت نگر میں انقلابی انسانی حقوق یوتھ بریگیڈ اترپردیش ٹیم کے اشتراک سے شجر کاری کی گئی۔ تنظیم کے صدر انیل کمار (انو) کی قیادت میں شجرکاری مہم مسلسل جاری ہے۔ اس موقع پر ٹکیت نگر کے انچارج انسپکٹر سنتوش […]

بارہ بنکی

صحافی آفتاب احمد پر بیساکھی چھین کر حملہ، پولیس ملزم کو گرفتار کرنےمیں ناکام

ٹکیت نگر، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)تحصیل سیرولی غوثپور علاقے کے بدوسرائے مین چوک پر مودی یوگی حکومت میں ملک کے چوتھے ستون پر حملہ دبنگوں نے کیا ہے۔متاثرہ رام نگر سے بدوسرائے کے راستے رانی کٹرہ آرہے تھے۔ کہ اندرجیت عرف تلو ولد ننکٶ۔ مرکزی چوک پر بدوسرائے کے رہائشی اس کے ایک اور ساتھی نے […]