تمل ناڈو

وقف ترمیمی بل: مسئلہ حل کرنے کے لیے مسلم اسکالرز پر مشتمل خصوصی مشاورتی کمیٹی تشکیل دی جائے

انڈین یونین مسلم لیگ قومی صدر پروفیسر کے ایم قادر محی الدین کی مرکزی حکومت سے اپیل چنئی۔ (پریس ریلیز)۔انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے قومی صدر پروفیسر کے ایم قادرمحی الدین نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وقف ترمیمی بل کے مسئلے کو […]

اہم خبریں بہار

وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے تشخصات پر حملہ ہے:مفتی غلام رسول اسماعیلی

وقف ترمیمی بل کے خلاف متحد ہوکر زیادہ سے زیادہ رائے بھیجیں۔ پٹنہ:وقف اسلامی خصوصیت وتشخص کا نام ہےجب کو ئی آدمی زمین وقف کرتاہے تو واقف کی ملکیت ختم ہوجاتی ہے اور اس زمین پر اللہ رب العزت کی ملکیت قائم ہوجاتی ہے اسی وجہ سے فقہاء کرام فرماتے ہیں کہ وقف کے مکمل […]

اہم خبریں گونڈہ

وقف ترمیمی بل قوم مسلم کے لیئے انتہائی خطرناک – مولانا آصف جمیل امجدی

گونڈہ (ہماری آواز): مولانا آصف جمیل امجدی نے وقف ترمیمی بل پر قوم مسلم کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل مسلمانوں کے دینی و سماجی اثاثوں کے خلاف ایک انتہائی خطرناک سازش ہے۔ اس بل کے ذریعے حکومت ہماری مساجد، مدارس، قبرستان، اور وقف کی املاک پر اپنا کنٹرول حاصل کرنے کی […]

اہم خبریں گونڈہ

وقف ترمیمی بل پر قوم مسلم کو جنگی پیمانے پر کام کرنے کی سخت ضرورت ہے- مولانا آصف جمیل امجدی

گونڈہ(ہماری آواز)۔ مولانا آصف جمیل امجدی نے وقف ترمیمی بل کے پس منظر میں قوم مسلم کو ایک سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آچکا ہے کہ ہم جنگی پیمانے پر اپنے دین، مساجد، مدارس، قبرستان اور وقف املاک کی حفاظت کے لیے متحد ہو جائیں۔ یہ بل بظاہر ایک قانونی قدم لگتا […]