بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے آسیہ فاروقی کو نیشنل ٹیچرس ایوارڈ 29/08/2023ابوشحمہ انصاریتبصرہ(0) آسیہ فاروقی کو حکومت ہند کی جانب سے قومی اساتزہ ایوارڈ سے پانچ ستمبر دہلی میں صدر جمہوریہ کے ہاتھوں اعزاز سے سرفراز کیا جائے گا