مرادآباد

بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے لیے مذہبی فرائض کی ادائیگی ایک جرم بن چکا ہے

یو۔پی۔ میں گھر میں باجماعت نماز پڑھنے پر 26 مسلمانوں کیخلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ لکھنو(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس کی فسطائی حکومت کے تحت بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے لئے مذہبی فرائض کی ادائیگی ایک جرم بن چکا ہے،گھر میں باجماعت نماز پڑھنے پر […]

مرادآباد

تراویح کے دوران مسجد کے باہر لگے جئے شری رام کے نعرے

مرادآباد،(ابوشحمہ انصاری) ماہ رمضان میں تراویح کی نماز کے دوران ہندو تنظیموں سے وابستہ کچھ شدت پسندوں نے بابری مسجد کے سامنے جئے شری رام کے نعرے لگائے، اس کے ذریعہ وہ امن و امان کی فضا کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ کٹر گھر علاقے میں […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

ذکر معراج میں ہے تصور نماز کا: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

”رجب المرجب “اسلامی سال کا ساتوا ں مہینہ ہے جس کی حرمت وعظمت اس سے ظاہر ہےکہ یہ” اشھر حرم“ سے ہے اس کی فضیلت واہمیت پر خود شارع اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مقدس کلام ،حدیث پاک میں ارشاد فرمایا”رجب شھراللہ ،شعبان شھری ورمضان شھر امتی“ یعنی رجب اللہ کا مہینہ،شعبان میرا […]

علی گڑھ

علی گڑھ: مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں جشنِ معراجِ النبیﷺ کا انعقاد

نماز مؤمنوں کے لیے ربِ قدیر کے طرف سے ایک عظیم تحفہ ہے: مولانا برکات احمد مجددی علی گڑھ: 12/مارچ، ہماری آواز(امجدی) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے شب معراج النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے موقع پر مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد وحید نگر علی […]