دہلی

چار اسٹیشنوں کے گیٹ دوپہر 12 بجے تک بند رہیں گے

نئی دہلی۔25 جنوری۔ ایم  این این۔یوم جمہوریہ کی وجہ سے کل یعنی 26 جنوری کو دہلی میٹرو کے چار اسٹیشنوں پر داخلے اور باہر نکلنے پر بھی کچھ وقت کے لیے پابندی رہے گی۔ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر دہلی میٹرو نے یہ فیصلہ پولیس کی ہدایت پر لیا ہے۔دہلی میٹرو کے مطابق،  سینٹرل سکریٹریٹ […]