بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

حاجی وارث علی شاہ کے والد جناب دادا میاں کے مزار پر پیش کی گئی پرینکا گاندھی کی چادر

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر برج لال خابری کی ہدایت پر سابق وزیر نسیم الدین صدیقی، نکول دوبے، تنج پونیا، ستیش اجمانی، نعیم صدیقی، سشیل پاسی، اتر پردیش کانگریس کے صوبائی صدر کی قیادت میں ایک 17 رکنی ایک وفد "جو رب ہے وہی رام ہے”کا پیغام دینے والے صوفی بزرگ حاجی […]

بارہ بنکی

سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما پہنچے دیویٰ میلہ، چادر چڑھا کر پیش کی خراج عقیدت

بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) ریاستی حکومت کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے دیویٰ میلہ پہنچ کر صوفی بزرگ حاجی وارث علی شاہ کی مزار پر چادر چڑھا کر انہیں خراج عقیدت پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کا مشہور مقدس مقام دیویٰ میلہ ہے ‘رب ہے وہی رام ہے’ کا پیغام دیتا […]

بارہ بنکی کھیل کھلاڑی

دیویٰ میلہ میں ہاکی مقابلے کا ہوا افتتاح

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) منگل کو دیویٰ میلہ میں ہاکی مقابلے کا افتتاح ہوا۔ہاکی مقابلے کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی دیویندر دھیان چندر اور سابق قومی کھلاڑی آر۔ کے ٹنڈن رہے۔ افتتاحی تقریب کی صدارت اقبال مبشر دیویٰ میلہ ہاکی کھیل کے سکریٹری نے کی۔ منگل کو دیویٰ میلہ میں کھیل کا میدان کھیلوں کے […]

بارہ بنکی

بہت مشکل تھا اودھ کے تاریخی دیویٰ میلہ کا انعقاد، لیکن نکالا گیا 6 کلومیٹر کے دائرہ میں بھرا پانی

دیویٰ شریف،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) گزشتہ دنوں ہونے والی تیز بارش سے اودھ کا تاریخی دیویٰ میلہ کے انتظامات میں کافی دشواریاں ہو گٸی تھیں۔ لیکن ضلع انتظامیہ نے بھر پور جدوجہد کرتے ہوۓ ایک درجن سے زائد پمپنگ سیٹ لگاکر تقریباً 6 کلو میٹر کے داٸرے میں بھرے پانی کو نکلوا کر ماحول کو سازگار […]

بارہ بنکی

ڈسٹرکٹ آفیسر نے دیویٰ میلہ کے مختلف انتظامات اور تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ کی

دیویٰ، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) دیویٰ میلہ 2022 کے مختلف انتظامات اور تیاریوں کے سلسلے میں دیویٰ میلہ گراؤنڈ (آڈیٹوریم) میں ضلع مجسٹریٹ/صدر دیویٰ میلہ اور ایگزیبیشن کمیٹی اویناش کمار کی صدارت میں ایک میٹنگ بلائی گئی۔اجلاس میں دیویٰ میلہ کے امن و سلامتی اور ٹریفک کے انتظامات، دیویٰ میلہ کی رابطہ سڑکوں اور آستانہ بائی […]