بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

مہنگائی، بے روزگاری چھوڑ اپوزیشن کی آواز دبانے میں لگی ہے بی۔جے۔پی۔ حکومت: حافظ ایاز احمد

بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) مہنگائی، بے روزگاری سے نجات دلانے کے بجائے عوام کے حق وحقوق کی آواز اٹھانے والی اپوزیشن کی آواز کو دبانے کے لیے اپنی پوری طاقت لگا رہی ہے بی جے پی حکومت، یہ بات سماج وادی پارٹی کے ضلع صدر حافظ ایاز احمد نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ […]

بین الاقوامی

پاکستان میں مہنگائی کے چلتے شہری بھیک مانگنے پر مجبور

کراچی۔25 جنوری۔ ایم  این این۔پاکستان مہنگائی کے دور سے گزر رہا ہے، اس صورتحال کے درمیان بہت سے لوگ ایسے ہیں جنہیں خوراک اور ادویات جیسی بنیادی سہولیات کے حصول میں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ گھریلو خاتون مائرہ طیب نے مہنگائی سے متاثرہ پاکستان میں اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے پیسے مانگنے […]

بین الاقوامی

منی بجٹ کی منظوری کے بعد پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی ۔25 جنوری۔ ایم  این این۔پاکستان میں سندھ کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پیر کو فنانس (سپلیمنٹری)ایکٹ، 2022 کے ذریعے گاڑیوں پر ٹیکس بڑھا دیا ہے، جس کی وجہ سے ملک میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اپوزیشن بنچوں کے شدید اعتراضات کے درمیان قومی اسمبلی […]

بارہ بنکی

دھاگے کی اضافی قیمت سے بنکروں کے سامنے زبردست مشکلات کا سامنا: تفضل حسین انصاری

بارہ بنکی: 9نومبر، ہماری آواز(پریس ریلیز)حکومت کی ناقص پالیسی کے سبب بنکر آج اپنی بدحالی پر آنسو بہا رہا ہے،بی جے پی حکومت میں اس قدر مہنگائی عروج پر ہے کہ عام آدمی پریشان ہو چکا ہے،سبزی سے لیکر بجلی اور گیس کے دام آسمان سے باتیں کررہے ہیں۔ غریب آدمی کا پیٹ پالنا دشوار […]

دہلی

سونیا گاندھی نے بی۔جے۔پی۔ حکومت پر لگایا منافع خور کا سنگین الزام، کہا: فی الحال پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 73 سالوں میں سب سے زیادہ

نئی دہلی: 7 جنوری (اے این آئی): گذشتہ 73 برسوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت سب سے زیادہ رہی ، یہ بات نوٹ کرتے ہوئے کانگریس کے صدر سونیا گاندھی نے جمعرات کو کہا کہبی جے پی کی زیر قیادت حکومت غریب کسانوں اور متوسط ​​طبقے کی کمر توڑنے پر تلی ہوئی تھی اور […]