مہراج گنج

مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کو صدمہ

مہراج گنج: ہماری آواز(نامہ نگار) انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ معروف اسلامی اسکالر اور عالم دین (مولانا) مقبول احمد سالک مصباحی، بانی ومہتمم:جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی،۲۱۰۔بی،بلاک،گلی نمبر۔۸،مدنپور کھادرایکس ٹینشن،نیر سموسہ چوک، سریتا وہار،نئی دہلی۔۶۷۰۰۱۱کے چھوٹے بھائی شمس الدین انصاری کے خسر محب العلما، مداح رسول عالی جناب عالم […]

مہراج گنج

علامہ نظام احمد مصباحی کو "رضا اکیڈمی" شاخ ضلع مہراج گنج کا صدر مقرر کیا گیا

مہراج گنج: ہماری آواز(محمد قمر انجم فیضی) واضح ہو کہ مورخہ 29 ربیع الاخر 1442ھ مطابق 15 دسمبر 2020بروز منگل کو حضرت علامہ مولانا نظام احمدخان مصباحی کو رضا اکیڈمی شاخ ضلع مہراج گنج یوپی کاصدر مقررکیا گیا.اور صدر رضااکیڈمی الحاج سعید نوری صاحب کی جانب سے اجازت نامہ دیاگیا،اس شرط کے ساتھ کہ یہ […]

مہراج گنج

لہرا بازار(مہراج گنج) میں جشن غوث الوریٰ ونظامی کانفرنس آج

لہرا بازار/مہراج گنج: ہماری آواز(محمد نثار نظامی)17دسمبرکل شام گلشن نظامی نوجوان کمیٹی(لہرا بازار، مہراج گنج) کی اہم نششت ہوئی جس میں آج مورخہ 17دسمبر کو ہونے والے یک روزہ عظیم الشان جشن غوث الوریٰ ونظامی کانفرنس کے متعلق امور کارکنان کو تقسیم کیے گئے۔ کمیٹی کے صدر حافظ محمد شاداب رضا نظامی نے بتایا کہ […]

مہراج گنج

ہماری آواز کے مینجنگ ایڈیٹر کو صدمہ! بھانجے کا ہوا انتقال

مہراج گنج، ہماری آواز(نامہ نگار)عالمی شہرت یافتہ اردو ویب پورٹل و میگزین ہماری آواز کے مینجنگ ایڈیٹر مولانا محمد نثار نظامی صاحب کو کل رات شدید صدمہ پہنچا جب ان کے عزیز بھانجے اور بزرگ عالم دین حضرت علامہ مفتی بیت اللہ صاحب قبلہ رضوی کے بھتیجے کا انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعونبتادیں […]

انتقال و تعزیت مہراج گنج

مہراج گنج: قاری انوارالحسن یارعلوی کا انتقال

مہراج گنج ہماری آواز(نامہ نگار) 9 دسمبر/ مدرسہ عربیہ سعیدالعلوم، یکماڈپو لکچھمی پور ضلع مہراج گنج کے سینیئر استاذ حضرت حافظ و قاری انوار الحسن صاحب یارعلوی کا ابھی کچھ دیر قبل انتقال ہوگیا۔ مرحوم بہدری بازار کے قریب واقع ایک گاؤں اہرولی کے باشندہ تھے اور کچھ دنوں سے بیمار بھی تھے۔ کب ہوگی […]