مہراج گنج

تدبیر فاروقی کا عکس جمیل ہے تدبیر حافظ ملت: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

پریس ریلیز (پرتاول/مہراج گنج)اسلامی خلافت کادور عموما اوردور خلافت راشدہ خصوصاامت مسلمہ کے لئے لائق اتباع وقابل تقلید ہے ،اس امت کے صالح امراء وحکمراں نے انہیں حضرات کی طرز سلطنت کو اپنا نمونئہ عمل بنایا اور کامیاب امارت کا فریضہ انجام دیا تاہم ان میں سے کسی خاص کے طرز عمل کی جھلک کسی […]

مہراج گنج

تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام اتحاد ائمہ کانفرنس کا انعقاد

مہراج گنج ضلع ہیڈکوارٹر پر واقع مدرسہ جامعہ رضویہ نورالعلوم سول لائن مہراج گنج میں مہر اج گنج ضلع کی معروف تنظیم، تنظیم المکاتب و المساجد کے زیر اہتمام اتحاد علماء کانفرنس کا انعقاد مولانا وسیم اختر عزیزی صدر اعلی تنظیم ہذا کی سرپرستی اور مولانا محمد نور عالم مصباحی نائب صدر اعلی کی صدارت […]

انتقال و تعزیت مہراج گنج

ضلع کے مدارس میں سید برکات حیدر میاں قادری علیہ الرحمہ کے وصال پر تعزیتی نشست

مہراج گنجگل گلزار برکاتیت شہزادہ حضور فضل ملت سید محمد برکات حیدر قادری مارہروی علیہ الرحمہ کے وصال پر دارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی مہراج گنج میں حضرت علامہ شیر محمد قادری کی سرپرستی اور علامہ توحید احمد برکاتی کی صدارت میں ایک تعزیتی نشست منعقد ہوئی۔ پروگرام کا آغاز قاری توصیف رضا […]

انتقال و تعزیت مہاراشٹرا مہراج گنج

حضرت سید برکات حیدر برکاتی میاں صاحب کا انتقال، علماے کرام نے پیش کی تعزیت

ممبئی/مہراج گنج (ہماری آواز) – خاندان برکات کے معروف شخصیت حضرت سید برکات حیدر برکاتی میاں صاحب ابن حضرت سید افضل میاں صاحب کا آج بروز بدھ ۱۷ / جمادی الاولی ۱۴۴۶ھ مطابق ۲۰ / نومبر ۲۰۲۴ ء کو انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال پر جمعیت علماء اہلسنت ممبئی نے حضرت امین ملت، حضرت […]

بلرام پور مہراج گنج

تحریک پیغام انسانیت(انڈیا) کے بانی و سربراہ مولانا نظام مصباحی "صدرالافاضل ایوارڈ” سے سرفراز

برام پور: 16 نومبر(ہماری آواز)مہراج گنج ترائی ضلع بلرام پور میں منعقدہ جشن رسول اعظم کانفرنس میں مبلغ اہل سنت حضرت مولانا نظام احمد مصباحی صدر رضا اکیڈمی مہاراج گنج اور بانی تحریک پیغام انسانیت کو علماء کرام کی موجودگی میں صدر الافاضل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ مولانا نظام مصباحی قوم و ملت کی فلاح […]

انتقال و تعزیت مہراج گنج

باوقار مقبول عالم دین علامہ سراج الدین مصباحی کو شدید صدمہ، نوجوان اکلوتے بیٹے کا اچانک انتقال

پر یس ریلیز(پرتاول/مہراجگنج)پاک طینت ،نیک سیرت اور صالح طبیعت باعمل عالم دین حضرت علامہ سراج الدین مصباحی استاذ دارالعلوم اشاعت الاسلام کوٹوا پپریا پرتاول چوک ضلع مہراج گنج کے اکلوتے صاحب زادےعزیزم حافظ عبد الحی کے اچانک انتقال سے متعلقین ومحبین میں رنج والم کی لہر دوڑ گئ جو جہاں اس جاں کاہ خبر سے […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

اللہ رب العزت نے نبی کریمﷺ پر ایمان لانا اور ان کی اطاعت کرنا مخلوق پر لازم کر دیا ہے۔ مولانا صاحب علی چترویدی

اسلام شرم و حیا کی پاسداری کرنے والا دین ہے۔ مولانا شکیل اختر نظامی مدرسہ غوثیہ اہل سنت انوار العلوم امڑا عرف جھلنی پور میں جشن غوث الورٰی و اصلاح معاشرہ کانفرنس کا ہوا انعقاد مہراج گنج: نامہ نگار گزشتہ شب مدرسہ غوثیہ اہل سنت انوار العلوم امڑا عرف جھلنی پور تحصیل نچلول میں جشن […]

بہرائچ سماجی گلیاروں سے

بہرائچ شریف پہنچا تحریک پیغام انسانیت کا قافلہ، فساد متاثرین اور ضرورت مندوں کو فراہم کی مالی امداد

بہرائچ: 3 نومبر(ہماری آواز)بہرائچ شریف کے قصبہ مہراج گنج اور آس پاس کے علاقوں میں تحریک پیغام انسانیت کا قافلہ پہنچا، جہاں مقامی لوگوں کی حالات دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آگئے۔ تحریک پیغام انسانیت کے ارکان نے لوگوں کی مدد کے لیے بھاری تعداد میں بسکٹ اور رقم کے لفافے تقسیم کیے۔ لوگوں نے […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

نکاح کو آسان بنانا ہی فتنۂ ارتداد کو روک سکتا ہے: مولانا نظام مصباحی

موجودہ حالت میں مسلم بچیوں کی ارتداد کا معاملہ تبھی رک سکتا ہے جب ہم اور چاہ لیں مطلب شادی بیاہ کو آسان بنائیں جہیز مانگنے کا رواج ختم کریں زیادہ بارات لے جانے کا رواج ختم کریں اور مسلم بچیوں بچوں کے تعلق سے نرم گوشہ اپنائیں اور فضول عبث غیر شرعی رسموں کو […]