بہار تعلیمی گلیاروں سے

سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اقدس کو شیو کا مندر بتانا سراسر حماقت اور پاگل پن ہے: مہجور القادری

نوادہ، بہار: 29 نومبرحضرت مولانا محمد جہانگیر عالم مہجور القادری نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اس بات پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں شرپسند عناصر اب بے لگام ہوچکے ہیں اور ملک میں صدیوں سے قائم گنگا جمنی تہذیب کو پامال کرنے پر آمادہ ہیں  ملک میں مساجد […]

بہار سماجی گلیاروں سے

صرف دینی جلسے ہی نہیں۔ بلکہ اعراس و شادی میں بھی بے جا اسراف سے بچیں اور اسی رقم سے معیاری مدارس و کالج اور اسکول کھولے جائیں: تنظیم علمائے حق نوادہ

نوادہ ( پریس ریلیز) شہر نوادہ کی متحرک اور فعال تنظیم علمائے حق کے بینر تلے ضلع کے مقتدر علمائے اہل سنت نے عوام اہل سنت سے اپیل کی ہے کہ دور حاضر میں قوم مسلم کی زبوں حالی کسی سے مخفی نہیں ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ آج […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

اُردو میڈیم اسکولوں کے اساتذہ کے ساتھ محکمۂ تعلیم بہار کا غلط رویہ، E – Shiksha kosh App میں جلد سدھار کرنے کی مانگ: مہجورالقادری

نوادہ ( پریس ریلیز) بہار اسٹیٹ اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن نوادہ کے صدر مولانا محمد جہانگیر عالم مہجور القادری نے اپنے ایک پریس اعلانیہ میں اس بات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ادھر حالیہ کئی مہینوں سے مسلسل اردو میڈیم اسکولوں کے اساتذہ کو محکمہء تعلیم بہار کا ہراساں کرنے والا […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

تعلیم ہی کامیابی کی شاہ کلید ہے، وہ قوم ترقی نہیں کرسکتی جو علم وہنر میں پیچھے رہ گئی ہو: مہجور القادری

نوادہ: ( پریس ریلیز)مولانا محمد جہانگیر عالم مہجور القادری صدر بہار اسٹیٹ اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن نوادہ نے مسلم معاشرے کی ناخواندگی کی بڑھتی شرح پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا کی دیگر اقوام حصول تعلیم میں سرگرداں نظر آرہی ہیں دیگر مصارف کے اخراجات میں کمی کرتے ہوئے اپنے […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

ای شکچھاکوش ایپ میں اُردو میڈیم اسکولوں کو نظر انداز کیوں کیاگیا؟ محکمۂ تعلیم بہار سے بسو ٹا کا سوال: مہجور القادری

نوادہ(بہار ) نوادہ( پریس ریلیز) ادھر حالیہ چند مہینوں سے بہارکے سبھی سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو e_ Shiksha kosh ایپ پر آن لائن حاضری درج کرنے کا بہار کے محکمۂ تعلیم نے حکم دیا جس کے تحت بہارے سارے اساتذہ آن لائن حاضری بنا رہےہیں مگر غور طلب امر یہ ہے کہ بہار میں […]

بہار

ملک کی سالمیت اور امن و امان برقرار رکھنے کے لئے توہینِ رسالت کے مرتکب یتی نرسنہا نند کو قرار واقعی سزا ضروری : مہجور القادری

نوادہ( پریس ریلیز) تنظیم علمائے حق ضلع نوادہ کے صدر مولانا محمد جہانگیر عالم مہجور القادری نے اپنے ایک پریس ریلیز جاری کرکے اس بات پر گہرے غم وغصہ کا اظہار کیا کہ آئے دن ملک میں بانئ اسلام کی شان اقدس میں نازیبا کلمات کہے جارہے ہیں اور ایسے شرپسند عناصر پر لگام نہیں […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

نوادہ ڈی پی او استھاپنا نے اتوار(چھٹی) کے دن اساتذہ کو تنخواہ دے کر ایک نئی مثال قائم کی ہے: مہجور القادری

نوادہ: 7 اکتوبر (پریس ریلیز )ضلع نوادہ میں اساتذہ کی تنخواہوں کے سلسلے میں ایک تاریخی قدم اٹھایا گیا ہے۔ ڈی پی او استھاپنا (ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر) محترم جناب ڈاکٹر تنویر عالم صاحب نے تمام تر روایتوں اور توقعات کے برخلاف اتوار جیسے چھٹی کے دن اساتذہ کو تنخواہوں کی ادائیگی کر کے ایک نیا […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

جلوس محمدیﷺ میں ڈی جے کا استعمال نہ کریں اور تمام خرافات و غیر شرعی امور سے مکمل اجتناب کریں: مہجور القادری

نوادہ ( پریس ریلیز) ریاست بہار کے مسلمانوں سے بالخصوص اور پورے ملک کے خوش عقیدہ مسلمانوں سے بالعموم مولانا محمد جہانگیر عالم مہجور القادری صدر تنظیم علمائے حق ضلع نوادہ نے ایک پریس ریلیز جاری کرکے اپیل کی ہے آج بارہویں شریف کے مبارک موقع پر مسلمان اپنے جلوس محمدی میں ڈی جے ساؤنڈ […]