سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مہاوکاس اگھاڑی کو دی گئی حمایت تنازع کا شکار

مسلم دانشوران کامولانا سجاد نعمانی کے فیصلے پر حیرت کا اظہار ممبئی : (نامہ نگار) ممتاز عالم دین مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ممبئی کےمراٹھی پترکار سنگھ میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہاوکاس اگھاڑی کے 269 امیدواروں کی حمایت کا باقائدہ اعلان کیا۔ مولانا سجاد […]

سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

"آل انڈیا علماء بورڈ الیکشن میں مسلم رائے دہندگان کو گمراہ کرنے کے درپے” مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کا بڑا الزام

مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر سلیم سارنگ کا الیکشن کمیشن اور چیریٹی کمیشن کو شکایتی مکتوب ارسال، فوری کارروائی کا مطالبہ ممبئی : (پریس ریلیز)مہاوکاس اگھاڑی کو آل انڈیا علماء بورڈ کی جانب سے حمایت دینے کے اعلان نے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ اجیت پوار کی راشٹروادی کانگریس پارٹی نے مسلم […]

سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

نواب ملک کے روڈ شو میں اجیت پوار نے کی شرکت

این سی پی نے 10 فیصد نشستوں پر مسلم امیدواروں کو موقع دیا ہے دیگر نام نہاد سیکولر پارٹیوں نے مسلم نمائندوں کو ٹکٹ دینے کے نام پر صرف خانہ پری کی ہے: سلیم سارنگ ممبئی : ( پریس ریلیز)مانخورد شیواجی نگر اسمبلی حلقہ سے این سی پی کے امیدوار نواب ملک کی تشہیری مہم میں نائب وزیر اعلیٰ […]

سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

این سی پی کے اسٹار کمپینرز کی فہرست میں تین ناموں کا اضافہ

ممبئی : (پریس ریلیز) این سی پی (اجیت پوار) نے تین نئے اسٹار پرچارک کی فہرست جاری کرتے ہوئے معروف این سی پی لیڈر سلیم سارنگ کو اسٹار کمپینر مقرر کرتے ہوئے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر اہم ذمہ داری سونپی ہے۔ 29؍ اکتوبر 2024،نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے چیف قومی ترجمان برج موہن سریواستو […]

مہاراشٹرا

جلوس عیدمیلاد النبی شان وشوکت سے نکلے گا: سید معین میاں

حکومت مہاراشٹرہ جلوس عیدمیلاد النبی پر نرمی لائے: الحاج سعید نوری ممبئی سے ظفر الدین رضوی کی رپورٹ۔ممبئ۔17/اکتوبرسوناپور بھانڈوپ ممبئی میں فاطمۃ الزہراء للبنات کے افتتاح کے موقع پر حضور معین المشائخ حضرت مولانا سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھہ مقدسہ اور محافظ ناموس رسالت اسیر مفتئ اعظم خلیفۂ تاج الشریعہ الحاج محمد سعید […]

مہاراشٹرا

جمعیۃعلماء مہاراشٹر کا اہم فیصلہ: اہل خیر حضرات مدارس عربیہ کا دل کھول کر تعاون کریں

تصدیق نامہ کی میعاد میں مزید توسیع: مولانا حلیم اللہ قاسمی ممبئی: 18 مارچ/ ہماری آواز(پریس ریلیز) سال 2019میں جمعیۃعلماء مہاراشٹر کے دفتر سے جاری کئے گئے تصدیق نامہ کی یک سالہ میعاد میں توسیع کرکے اس کو ماہ شوال المکرم1442کے آخرتک وسعت دے دی گئی ہے۔اس کے لئے سال 2019کے تصدیق نامہ پر جمعیۃ […]

مہاراشٹرا

مہارشٹرا میں کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہوگا اور نہ ہی رات کا کرفیو: اودھو ٹھاکرے

ہماری آواز ممبئیممبئی 20 د سمبر (پریس ریلیز) مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے اتوار کے روز کہا کہ وہ ریاست میں کسی تازہ لاک ڈاؤن کے حق میں نہیں ہیں اور نہ ہی شبینہ کرفیو (رات کا کرفیو) کو مسلط کرنےکا ارادہ رکھتے ہیں حالانکہ کرونا وائرس پر ، مکمل طور پر قابو […]