حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

روزہ کی مقصدیت کو تمام سال پیش نظر رکھا جائے! مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

روزہ سے تمام طبی وجسمانی ضروریات کی تکمیل حیدرآباد 8 اپریل (راست) مسلمانوں پر فرض کردہ فرائض میں سے ایک روزہ ہے،اہل اسلام کے نزدیک روزہ کا مفہوم یہ ہے کہ آدمی نفسانی ہوا و ہوس اور جنسی خواہشوں میں بہک کر غلط راہ پر نہ پڑے اور اپنے اندر موجود ضبط اور ثابت قدمی […]

حیدرآباد و تلنگانہ

اہل خیر حضرات، مستحق سادات کرام کو فراموش نہ کریں!

پاکیزہ مال سے مدد کی اپیل!!!مولانا ممشاد پاشاہ کا بیان حیدرآباد 5 اپریل (راست)نبیرہ حضرت سید زرد علی شاہ مہاجر مکی مولانا سید محمد علی قادری الہاشمی ممشاد پاشاہ بانی و صدر مرکزی مجلس قادریہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ماہ رمضان اپنے ساتھ رحمتوں، برکتوں کی بہار لایا ہے،ماہ رمضان ایک مبارک مہینہ، […]

حیدرآباد و تلنگانہ

ماہ رمضان کا ہر دن اہل ایمان کے لئے خصوصی نعمت

عبادت و ریاضت کے ذریعہ رضاء الٰہی کوحاصل کرنے کی تلقین: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد یکم اپریل (راست) رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے،جس کی وجہ سے یہ مبارک مہینہ دوسرے مہینوں سے ممتاز اور جدا ہے۔ اس کے اول حصہ میں حق تعالیٰ کی رحمت برستی ہے، جس کی وجہ سے […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

شب برأت کی قدر دانی یہ ہے کہ ہم سب عبادتوں کی طرف متوجہ ہوجائیں

اس رات نوجوان اپنا دینی لائحہ عمل مرتب کریں! مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد: 18 مارچ، ہماری آواز(راست)سابقہ قوموں میں جب گناہوں کی زیادتی ہوتی تو وہ غضب الٰہی کا شکار ہوجاتیں، قرآنی گواہی کے مطابق کسی کو غرق آب کیا گیا تو کسی کو زمین میں خزانوں کے ساتھ زندہ دفن کیا گیا،کسی […]

حیدرآباد و تلنگانہ

گناہ،زہر کی طرح خطرناک اور بربادی کا باعث

صالحین کی زندگی کو نمونہ عمل بنانے کی تلقین! مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 11 مارچ، ہماری آواز(راست)گناہ ایسی مضر چیز ہے جس کا دل میں وہی اثر ہوتا ہے جو انسانی بدن میں زہرکا ہوتا ہے،جس طرح مختلف قسم کے زہر مختلف نقصان پہنچاتے ہیں اسی طرح مختلف گناہوں کا ضرر بھی مختلف […]

حیدرآباد و تلنگانہ

مصائب و مشکلات میں اللہ تعالیٰ پر یقین کامل ایمان کی علامت

عزم و حوصلے سے حالات کا مقابلہ کرنے کی تلقین۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد: 4 مارچ، ہماری آواز(راست)دنیا میں انسان کو جو کچھ بھی تکلیف پہنچتی ہے وہ اللہ تعالیٰ کے مرضی سے ہوتی ہے، اگر انسان تکلیف کے اسباب جمع بھی کرلے اور اللہ تعالیٰ نہ چاہے تو اس کو کوئی تکلیف […]

حیدرآباد و تلنگانہ

تضیع اوقات اور رت جگوں سے پرہیز کی تلقین! مولانا ممشادپاشاہ کا خطاب

جہد مسلسل کے بغیر کامیاب زندگی ممکن نہیں حیدرآباد25 فروری (راست)ہر شخص کامیاب ہونے کا خواہشمند ہوتا ہے، مشہور مقولہ ہے کہ جس نے کوشش کیا اس نے پالیا۔ یہی وجہ ہے کہ کامیابی اسی کو ملتی ہے جو جاں فشانی، محنت مشقت اور جہد مسلسل کے ساتھ کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے۔ کامیابی کا […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حجاب، مضبوط ڈھال اور خواتین کی عظمت کا نشان

حیدرآباد11 فروری (راست)اسلام دین فطرت ہے اورمکمل ضابطہ حیات ہے،اس کی تعلیمات میں ہر مرد و عورت کی حفاظت و تکریم کے لئے اس طرح کے قوائد مقرر کئے گئے ہیں کہ ان پر عمل پیرا ہونے میں نہ کوئی تکلف ہوتا ہے اور نہ ہی فطرت اس کو قبول کرنے میں کوئی مشکل پیش […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

عقیدۂ ختم نبوت کا تحفظ، حضرت ابوبکر صدیق کا کارنامہ

خلفاء راشدین عظمت و بلندی کا مینارۂ نور۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد28جنوری(راست) حضرت ابوبکر صدیق ؓ اس مینارۂ عظمت کا نام ہے جن کو حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی خلوت و جلوت، صبح و مساء، روز و شب بلکہ غار و مزار کے لئے منتخب فرمایا اور حضرت ابوبکر صدیق ؓ […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

تضیع اوقات ایک اختیار کردہ نحوست، وقت کے صحیح استعمال کی تلقین! مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد 17 ڈسمبر(راست) اللہ تعالیٰ نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا اور اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی اور غلام بنایا اور ہمارے لئے اس دنیا میں ہر قسم کی نعمتیں پیدا کئے،ان نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت وقت بھی ہے،یہ ایک ایسا قیمتی متاع ہے کہ اس کی ضرورت زندگی کے ہر […]