انتقال و تعزیت دہلی

معروف اسلامی اسکالر اور جامعہ اشرفیہ کے سابق استاذ مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کا انتقال

ادیب العربیہ امیر القلم حضرت مولانا مقبول احمد سالک مصباحی بانی و مہتمم جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی دہلی سابق استاذ الجامعتہ الاشرفیہ و مرکز الثقافتہ السنیہ کیرالا و جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء دہلی (ساکن و پوسٹ لال پور ضلع مہراج گنج یوپی) اب نہیں رہے۔اناللہ واناالیہ راجعون مذکورہ جانکاری معروف صحافی مولانا […]

اترپردیش

آستانہ سیدنا زندہ شاہ مدار دارالنور مکنپور شریف میں مولانا سالک مصباحی کے لیے دعاے صحت

مکنپور: ادیب العربیہ نازش علم وادب علامہ صوفی مقبول احمدسالک مصباحی متعنااللہ بطول بقائہ قومی ترجمان آل انڈیاعلماءومشائخ بورڈ کے لئے آل انڈیاعلماءومشائخ بورڈکے ان کے ہم منصب قومی ترجمان مناظراہلسنت ترجمان مدایت علامہ مفتی محمدحبیب الرحمٰن صاحب قبلہ علوی منظری مداری نے آستانئہ سیدناقطب المدارمکنپورشریف میں صحت وشفاءکےلئے دعاءکیدرگاہ حضورسیدبدیع الدین زندہ شاہ مدارکے […]

دہلی

عیدمیلادالنبی امن بقائے باہم کا حوصلہ عطا کرتی ہے۔مولانا مقبول احمد سالک مصباحی

مدن کھادر سے برآمد ہونے والے جلوس عید میلا دالنبی سے مولانامقبول احمدسالک مصباحی کا بیان دہلی: 9 اکتوبرہر سال کی طرح بھی مدن پور کھادر سے جلوس عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم شان وشوکت سے بر آمد ہوا،جس میں مدن پور کھادر،جے جے کالونی،کنچن کنج،ڈی بلاک اور تھری بلاک کے مسلمانوں خصوصا […]

دہلی

واقعہ کربلا صبر و شکر اور استقامت و عزیمت کی عظیم داستان ہے: مولانا سالک مصباحی

نئی دہلی: 11 اگستواقعہ کربلا صبر وشکر اور استقامت وعزیمت کی عظیم داستان ہے، جسے تاریخ عالم میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، انسانی تاریخ میں جب بھی شجاعت وجواں مردی، حق گوئی وبے باکی کاذکر ہوگا امام عالی مقام کانام صف اول میں ہوگا، ان خیالات کااظہارپروگرام کے صدر اعلی اور المعھد اسلامک سوسائٹی […]

دہلی

اقلیتوں کاتحفظ فراہم کرنا ہماری اہم ترجیحات میں سے ہے: امانت اللہ خان

شاہین باغ/دہلی: 8 دہلی ہماری آوازشیر اوکھلا امانت اللہ خان ایم۔ ایل۔ اے، حلقہ اوکھلا عام آدمی پارٹی نے کہا کہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود بلا تفریق وسائل زندگی مہیا کرنا دہلی گورنمنٹ کی ترجیحات میں شامل ہے،ماحول کو صاف ستھر ارکھنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ د اری ہے،ان خیالات کا اظہا رایم […]

علی گڑھ

یوم وصال اللہ والوں کے لیے یوم فرحت ومسرت ہے۔مولانا مقبو ل احمد سالک مصباحی

علی گڑھ: ۳/دسمبر، ہماری آوازحضرت بابا ایم ایس گوالیری چشتی قادری نقش بندی،سہروردی شطاری علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس پاک شرعی آداب کے ساتھ منایا گیا۔نعت وتقاریر کے ساتھ مظاہرہ حسن قرات کا بھی اہتمام،علی گڑھ کے نامور قراکی شرکتسیف العارفین،سلطان الواعظین سیدناحضرت بابا ایم ایس گوالیری چشتی قادری نقش بندی،سہروردی شطاری علیہ الرحمہ علی […]

ایم۔پی۔

شاہی جامع مسجد، دیواس (مدھیہ پردیش) میں یاد شیخ اعظم کی مجلس منعقد

شیخ اعظم ایمان اور عمل صالح کے جامع تھے: مقبول سالک دہلوی دہلی: 6 نومبر، ہماری آواز(نامہ نگار)کل بعد نماز عشا شاہی مسجد دیواس نزد راجہ محل یاد شیخ اعظم کی ایک اہم مجلس منعقد ہوئی، جس میں امیر القلم حضرت مولانا مفتی صوفی مقبول احمد سالک مصباحی، قومی ترجمان آل انڈیاعلماومشائخ بورڈکاخصوصی خطاب ہوا، […]

تعلیمی گلیاروں سے دہلی

مولانا غلام نبی مصباحی کو ڈاکٹریت کی ڈگری تفویض

نئی دہلی: ہماری آواز(نامہ نگار) 13 جنوری// عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر اور معروف عالم دین مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کے بھیتجے مولانا غلام نبی مصباحی کو جو اہر لال نہرو یونیورسٹی سے عربی زبان وادب میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی گئی ہے۔کرونا اثرات کی وجہ سےگوگل زوم پر موصوف کا کامیاب آن […]

مہراج گنج

مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کو صدمہ

مہراج گنج: ہماری آواز(نامہ نگار) انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ معروف اسلامی اسکالر اور عالم دین (مولانا) مقبول احمد سالک مصباحی، بانی ومہتمم:جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی،۲۱۰۔بی،بلاک،گلی نمبر۔۸،مدنپور کھادرایکس ٹینشن،نیر سموسہ چوک، سریتا وہار،نئی دہلی۔۶۷۰۰۱۱کے چھوٹے بھائی شمس الدین انصاری کے خسر محب العلما، مداح رسول عالی جناب عالم […]