تکنیکی گلیاروں سے

اگر آپ فون پے سے ریچارج یا بل ادا کرتے ہیں تو اب آپ کو ہونے والا ہے بڑا نقصان

اگر آپ کسی ریچارج کی دکان پر جاکر کہیں کہ 150 روپے کا ریچارج کردو اور وہ 150 کا ریچارج کرنے کے بعد آپ سے 152 روپے مانگنے لگے تو آپ کو کیسا لگے گا، ظاہر ہے کہ آپ کو دکاندار پر غصہ آئے گا۔ ٹھیک اسی طرح فون پے ایپ نے اپنے گاہکوں کے […]