بہار سماجی گلیاروں سے خانقاہ منیر شریف میں فِری میڈیکل کیمپ کا انعقاد 25/06/2022HamariAawazتبصرہ(0) منیر شریف(نامہ نگار): صحت و تندرستی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بیش بہا و بیش قیمت نعمت ہے۔ صحت و تندرستی ہے تو سب کچھ ہے اگر یہ نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ یہ ایسی نعمت ہے جو ہر انسان کے لیے ہر چیز سے بڑھ کر ہے۔ صحت مند اور تندرست و توانا […]