ممبئی: دارالعلوم مخدوم سمنانی، شیل پھاٹا ممبرا میں مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی رحمہ اللہ کا عرس سراپا قدس بڑے تزک واحتشام سے منایا گیا
Tag: ممبرا
دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا میں تیسرا سالانہ عظیم الشان جلسہ دستارِ بندی و محسنِ انسانیت کانفرنس کا انعقاد
گل گلزارِ اشرفیت وقادریت قائد ملت شہزادہ شہیدِ راہ مدینہ حضرت علامہ سید الشاہ معین الدین اشرف معین میاں سجادہ نشین آستانہ عالیہ کچھوچھہ مقدسہ ۔ و شہنشاہِ بلاغت شہزادہ اجمل العلماء حضرت علامہ سید احمد اشرف اشرفی الجیلانی ولیعہد آستانہ عالیہ جہانگیریہ کچھوچھہ مقدسہ کے ہاتھوں 4 چار حفاظ کرام کی دستار بندی ہوئی۔ […]
دارالعلوم رضائے مصطفیٰ ممبرا کے دو ہونہار طالب علم ۱۲ سالہ حافظ محمدعثمان اور ١٦ سالہ حافظ عبدالحمید نے ایک نشست میں مکمل قرآن سنایا
ممبئ مہاراشٹر میں واقع دارالعلوم رضائے مصطفیٰ چاندنگر،کوسہ،ممبرا کے شعبۂ حفظ کے دو کم سن ہونہار طالب علموں حافظ محمد عثمان بن امیر احمد ساکن:سرائےقاضی بہرائچ شریف(یوپی)اور حافظ عبد الحمید بن مدارو ساکن : علیا بلبل بہراٸچ شریف (یوپی) نے دارالعلوم کے سربراہ حضرت حافظ وقاری باب السلام صاحب قادری کی سرپرستی اور اپنے استاذ […]
دارالعلوم رضائے مصطفیٰ ممبرا کے ایک ۱۲ سالہ طالب علم محمدعثمان نے ایک نشست میں مکمل قرآن سنایا
ممبئ مہاراشٹر میں واقع دارالعلوم رضائے مصطفیٰ چاندنگر،کوسہ،ممبرا کے شعبۂ حفظ کے ایک کم سن ہونہار طالب علم حافظ محمد عثمان بن امیر احمد ساکن:سرائےقاضی بہرائچ شریف(یوپی)نے دارالعلوم کے سربراہ حضرت حافظ وقاری باب السلام صاحب قادری کی سرپرستی اور اپنے استاذ خاص حضرت حافظ وقاری محمدشریف القادری اشفاقی بہرائچی وحضرت حافظ وقاری محمدسعود رضاقادری […]
دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا میں عرس رضا کی مناسبت سے خراجِ عقیدت کی محفل کا انعقاد ہوا
مورخہ ۲۵ صفرالمظفر کو بعد نماز عشاء دارالعلوم مخدوم سمنانی میں خلیفہ شیخ الاسلام وخلیفہ اجمل العلماء معمار قوم وملت حضرت علامہ جمال احمد صدیقی اشرفی القادری بانی دارالعلوم مخدوم سمنانی کی سرپرستی اور عالم نبیل فاضل جلیل حضرت علامہ مفتی محمد نسیم رضا فیضی صدرالمدرسین ادارہ ہذا کی صدارت میں عظیم الشان طریقے سے […]