بریلی

پرچم رسالتﷺ گھر گھر تک لہرا کر ناموس رسالت کے لیے بیداری لانے کا عزم: الحاج محمد سعید نوری

بریلی شریف نوری مہمان خانے میں منعقدہ میٹنگ سے علماے کرام کا خطاب بریلی/ممبئیعالم اسلام کی عبقری شخصیت مجدد اعظم اعلم حضرت الشاہ امام احمد رضا خان قادری برکاتی بریلوی علیہ الرحمہ کے ایک سو چار واں سالانہ عرس کی تقریبات عالمی سطح پر انعقاد پذیر ہے بالخصوص ملک کے کونے کونے گوشے گوشے سے […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

رضا اکیڈمی نے کی اپیل؛ اس ربیع الاول لہرائی جائے گھر گھر پرچم رسالت

عاشقان رسولﷺ عید میلاد کے موقع پر اپنے گھروں پر پرچم رسالتﷺ خوب دھوم دھام سے لہرائیں۔الحاج سعید نوری عید میلاد النبیﷺ کے حسین موقع پر اپنے گھروں کی چھتوں پر جھنڈے لگانا اور جلوس نکالنا بہترین عمل ہے۔سید معین میاں ممبئیعید میلاد النبی ﷺ کے حسین موقع پر اپنے گھروں کے چھتوں اور دروازوں […]

بریلی مہاراشٹرا

شہزادہ اعلیٰ حضرت پیر منانی میاں کی مرکز اہلسنت بریلی شریف سے تمام سنی خانقاہوں کو جوڑنے کی کوشش

غازی ملت حضرت سید ہاشمی میاں کو عرس رضوی میں مدعو کرکے کچھوچھہ شریف سے مضبوط خانقاہی رشتے کا آغاز کیا ممبئی: قمر انجم فیضی اختلاف ایک چیز کے دوسری چیز کے خلاف ہونے کو کہتے ہیں اور یہ ہر دور میں ہوتا رہا ہے اختلاف چاہے معاملات کے ہو ں یا آرا و افکار […]

مہاراشٹرا

بینک آف انڈیا نے 117 واں یوم تاسیس منایا

07 ستمبر، 2022- بینک آف انڈیا، ملک کے سب سے بڑے پبلک سیکٹر بینکوں میں سے ایک، نے 7 ستمبر 2022 کو اپنا 117 واں یوم تاسیس منایا۔ بینک آف انڈیا نے اپنے 116 سال کا شاندار سفر مکمل کیا ہے اور اس موقع پر بینک نے اپنی کامیابی کا سہرا اپنے صارفین، اسٹیک ہولڈرز، […]

مہاراشٹرا

ممبئی کی عام لوکل کی قیمت پر اے۔سی۔ لوکل

میری جانکاری کے مطابق ممبئی لوکل کے کرایہ میں نو دس سال سے اضافہ نہیں ہوا ہے ۔مودی سرکار کے دوران حکومت کی شروعات میں کوشش کی گئی تھی کہ لوکل کرائے میں اضافہ کیا جائے لیکن اس وقت مہاراشٹر اور مرکز میں بی جے پی کی اتحادی شیوسینا نے اس کی مخالفت کی تھی […]

مہاراشٹرا

گستاخی پر مبنی ویڈیوز کو ہرگز شیئر نہ کیاجائے یہ بھی گناہ عظیم ہے۔ ائمہ کرام نماز جمعہ کے موقع پر مسلمانوں کو تلقین کریں: مفتی منظور ضیائی

ممبئی۔۲۴؍ اگست: (پریس ریلیز) عالمی شہریت یافتہ، اسلامی اسکالر، صوفی کارواں کے روح رواں، ادارہ علم وہنر فائونڈیشن کے چیئرمین جناب مفتی منظور ضیائی نے عام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ شان رسالت میں گستاخی سے متعلق ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر ہرگز شیئر نہ کریں، یہ حرکت بھی گستاخی کے زمرے میں آتی ہے۔ […]

مہاراشٹرا

محمد ایاز احمد خان کو انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن، مہاراشٹر، ممبئی کا ضلعی صدر بنایا گیا

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن محمد ایاز احمد خان صحافیوں کے مسائل اٹھائیں گے۔ ممبئی، مہاراشٹر(پریس ریلیز) انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے قومی صدر سراج احمد قریشی کی ہدایات پر اسلم قریشی، ریاستی صدر مراٹھواڑہ، مہاراشٹر نے جوگیشوری ممبئی کے رہنے والے محمد ایاز احمد خان کو نیوز اور نیوز چینل کا چیف ایڈیٹر مقرر کیا […]

مہاراشٹرا

ماں نے شوہر سے جھگڑے کا بدلہ اپنے بچوں کو مار کر لے لیا

ماں نے مبینہ طور پر اپنے شوہر سے جھگڑے کے بعد انہیں زہریلی چیز سے بھری چائے پلائی۔ ممبئی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارت میں سفاک ماں نے شوہر سے جھگڑے کا بدلہ اپنے بچوں کو مار کر لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے غازی پور علاقے میں تین بچوں […]

مہاراشٹرا

گھرگھر ترنگا : ممبئی میں اسٹیشن سےٹرین تک مفتی ضیائی کی ترنگا یاترا

مہم نے اب تحریک کی شکل اختیار کرلی ہے۔ گھروں سے سڑکوں تک ہر جانب ترنگے ہی ترنگے نظر آرہے ہیں ۔ممبئی میں بھی اس مہم کو ایک نئی شکل میں پیش کیا گیا جب ممتاز صوفی اسکالر اور انٹر نیشنل صوفی کارواں کے سربراہ مفتی منظور ضیائی نے بھایندر ریلوے اسٹیشن سے بائکلہ اسٹیشن […]

مہاراشٹرا

ممبئی: نہیں رہے ہر دل عزیز نعت خواں قاری ناصر رضا

ناصر رضا–جی ہاں ناصر رضا–نغمہ سرا— مداح شاہ ہدیٰ–بلبل باغ رضا علماء ومشائخ کے محبوب نظر–دوست واحباب کے منظور نظر–بغیر پر کے ملک بھر میں پرواز کرنے والے طائر پرواز – -جادوئی آواز وانداز کے پیکر–سادہ مزاج —پرلطف —پر اثر— بزم احباب کے گل تر— جی ہاں ناصر رضا آہ ناصر رضا“آج سےکوئی سات آٹھ […]