ہردوئی

کسان ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: قاری عبدالمعید چودھری

بلگرام/ ہردوئی: 18 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار)کسان ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اس ہڈی کو توڑ کر معیشت کھڑی نہیں کی جا سکتی یہ باتیں کسان یونین بھانو کے ریاستی سکریٹری قاری عبدالمعید چودھری نے ایک اخباری بیان میں کہیں۔انہوں نے کہا مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے گئے تینوں […]

دہلی

ملک میں جس طرح کی سیاست کا بول بالا ہے وہ نہ تو ہندوستان کے لیے سود مند ہے اور نہ ہی ہندوستانیوں کے لیے۔ امتیاز جلیل

ایم۔سی۔آئی۔ کے لیگل سیل کی ممبر پارلیمنٹ سید امتیاز جلیل سے ملاقات، مسلمانوں کے سیاسی مستقبل پر گفتگو نئی دہلی: 9فروری، ہماری آواز(محمد طیب رضا)مسلم کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی )کے لیگل سیل نے ایڈوکیٹ رخسار احمد وایڈوکیٹ ندیم الزماں کی قیادت میں مجلس اتحاد المسلمین کے اورنگ آباد سے ممبر پارلیمنٹ سید امتیاز […]

سیاسی گلیاروں سے کان پور

مسترد اپوزیشن ملک کی شبیہ خراب کرنے میں مشغول: نقوی

ہماری آواز/کانپور:06فروری(پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر و مرکزی وزیرمختار عباس نقوی نے اپوزیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ عوام کے ذریعہ مسترد اپوزیشن سیاسی پارٹیاں گذشتہ 6سالوں سے ہندوستان کی شبیہ خراب کرنے میں مشغول ہیں۔آج کانپور میں مرکزی بجٹ 2021۔22 کے ضمن میں سیمینار اورپریس کانفرنس سے […]

دہلی

کسان مخالف قوانین ملک کے لیے خطرناک: پرینکا

ہماری آواز/لکھنو، 27جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بدھ کوکہا کہ کسان مخالف قوانین صرف کسانوں کے لئے نہیں بلکہ پورے ملک کے لئے خطرناک ہیں کیونکہ یہ قانون حکومت نے اپنے چند سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے بنایا ہے۔ یو پی کانگریس کی سرجن ابھیان کے تحت […]

دہلی سماجی گلیاروں سے

قومی سلامتی، کسانوں کے مسائل پر حکومت کی خاموشی خطرناک:سونیا گاندھی

ہماری آواز/نئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کسانوں کا مسئلہ نہ سلجھانے اور قومی سلامتی کے حوالے سے خاموشی اختیار کرنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کے روز کہا کہ اسے کسانوں کے مطالبات مان لینے چاہیئیں اور قومی سلامتی سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے محترمہ گاندھی […]

دہلی

نوجوانوں کوملک کی سرحدوں کی تاریخ جاننا اورسمجھنا چاہیے: راجناتھ

نئی دہلی: ہماری آواز/ 18 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ نوجوانوں کو ملک سے محبت کا جذبہ بیدار کرنے کے لیے انھیں ملک کی تاریخ بالخصوص سرحدوں کی تاریخ کو جاننا اور سمجھنا چاہیےمسٹر سنگھ نے آج فوجی ادبی فیسٹیول 2020 سے ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

سیاسی گلیاروں سے

ملک کی بدحالی کیلے سبھی سیاسی پارٹیاں ذمہ دار : افروز بادل

بلگرام/ ہردوئی، ہماری آواز ( حافظ طریق احمد)پیس پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری افروز بادل نے ملک کی بدحالی کے لئے کانگریس ،بی جے پی اور دوسری سبھی سیاسی جماعتوں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پیس پارٹی کو آئندہ انتخاب میں کامیاب بنانے کی اپیل کی ۔ وہ آج سانڈی اسمبلی حلقہ کے سانڈی قصبہ و […]