بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

نیتا جی ہمارے سیاسی استاد و سرپرست تھے

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) نیتا جی ہمارے سیاسی استاد و سرپرست تھے، آج میں سیاست میں جس مقام پر ہوں وہ محترم ملائم سنگھ یادو جی کی وجہ سے، نیتا جی نے جو کچھ بھی کہا وہ میرے لیے آخری بات ہوتی تھی، یہ ہمارا عزم ہے کہ ہماری آخری سانس سوشلسٹ پرچم تلے اور نیتا […]

بارہ بنکی

نیتا جی کی زندگی کا جتنا مطالعہ کیا جائے کم ہے: اروند سنگھ گوپ

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری} نگر پنچایت سترکھ میں بابا سمبھو داس کوٹی پر سماج وادی پارٹی کے بانی، سوشلزم کے سرپرست، سابق وزیر اعلیٰ اور سابق وزیر دفاع ملائم سنگھ یادو کو خراج عقیدت پیش کی گٸی۔اس خراج عقیدت اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے مہمان خصوصی لیڈر سماج وادی پارٹی، سابق کابینہ وزیر اور سابق ریاستی […]

انتقال و تعزیت بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

کروڑوں دلوں کی دھڑکن، آسمان سیاست کے آفتاب تھے ملائم سنگھ یادو

فتح پور،بارہ بنکی۔ (ابوشحمہ انصاری) کروڑوں دلوں کی دھڑکن آسمان سیاست کے آفتاب ملائم سنگھ یادو ہمارے درمیان نہیں رہے لیکن انہوں نےجو رہنما خطوط قائم کئےہیں وہ تاریخ میں سنہرے حرفوں درج آئندہ نسلوں ملیں گے۔قول فعل میں یکساں ملائم سنگھ جیسا سیاستدان میں نے اپنے چالیس سالہ سیاسی سفر میں کسی کو نہ […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

اب دوسرا لیڈر ملائم سنگھ یادوکی طرح پیدا نہ ہوگا: سابق وزیر اروند گوپ

بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) سماج وادی پارٹی کے بانی، رہنما، ہمارے سرپرست، غریبوں، کسانوں، اقلیتوں کے مسیحا، غریبوں اور بے سہارا لوگوں کی آواز، اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ یادو، جو ہندستان حکومت میں وزیر دفاع تھے۔ہم سب کو چھوڑ کر اور اس دنیا کو الوداع کہہ کر آج ہم لوگوں سے ہمیشہ […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

ملائم سنگھ یادو کی موت کی خبر سنتے ہی پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے سابق وزیر اروند سنگھ گوپ

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کا انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی موت کی خبر سنتے ہی ریاست کے ہر لیڈر نے ان کی موت پر غم کا اظہار کیا۔ اس دوران ایس پی لیڈر اروند سنگھ گوپ، جو اکھلیش یادو حکومت میں کابینہ وزیر تھے، ملائم سنگھ یادو کی […]

لکھنؤ

ایس پی سرپرست ملائم سنگھ یادو کا حال جاننے کے لیے میدانتا پہنچے فرید محفوظ

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ہردل عزیز، جو کئی دنوں سے بیمار چل رہے، ایس پی سرپرست ملائم سنگھ یادو، جو میدانتا اسپتال میں زیر علاج ہیں، میدانتا اسپتال دہلی کو دیکھنے پہنچے، اپنے بیٹے فیضان قدوائی کے ساتھ سابق وزیر/رام نگر کے ایم ایل اے فرید محفوظ قدوائی پہنچ گۓ۔نیتا جی کی حالت جاننے کے لیے […]