مہراج گنج

مفتی نظام الدین نوری کا انتقال ملت کا عظیم خسارہ ہے۔ مولانا ریاض الدین قادری

شبیر احمد نظامیمہراج گنج/گورکھپورہماری آواز دارالعلوم حسینیہ دیوان بازار گورکھپور میں تعلیمی افتتاح کے موقع پر ایک تعزیتی نشست حافظ صدر عالم کی صدارت میں منعقد کی گئی۔ جس میں مفتی نظام الدین نوری اور ان کے صاحب زادے مولانا انوار احمد کے سڑک حادثے میں انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔نشست […]

راجستھان

خواجہ کی نگری میں مفتی نظام الدین اور ان کے فرزند کے حق میں ایصال ثواب کی محفل

اجمیر/راجستھان:گزشتہ ہفتہ دردناک سڑک حادثہ میں اپنے نوجوان فرزند کے ہمراہ جاں بحق ہوئے مشہور زمانہ خطیب مفتی نظام الدین نوری کے حق میں ایصال ثواب کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ عطاے رسول حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں حاضر ہوئے مولانا محمد شہاب الدین نظامی مصباحی کی قیادت میں منعقد ہوئے محفل […]

سدھارتھ نگر

افسوس ناک خبر: مشہور زمانہ خطیب و ادیب مفتی نظام الدین نوری اپنے شہزادے کے ساتھ سڑک حادثہ میں جاں بحق

سدھارتھ نگر: آج علی الصباح جماعت اہل سنت کے مشہور و معروف عالم دین نامور خطیب و ادیب حضرت علامہ مفتی نظام الدین احمد نوری کا دردناک سڑک حادثہ میں انتقال ہوگیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مفتی نظام الدین صاحب اپنے بڑے صاحب زادے مولانا انوار احمد عرف منے بابو کے ساتھ ضلع بہرائچ کے […]

سنت کبیر نگر

نور علم کے حصول کے لیے گناہوں کا ترک ناگزیر: مفتی نظام الدین احمد نوری

دارالعلوم اہل سنت بحرالعلوم خلیل آباد میں جشن ختم بخاری کا انعقاد سنت کبیر: 4اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار)دارالعلوم اہل سنت بحرالعلوم خلیل آباد سنت کبیر نگر میں کل جشن ختم بخاری وجشن دستار فضیلت وحفظ کے بابرکت موقع پربڑے ہی تزک واہتمام کے ساتھ ادارہ کے پرنسپل مولانا حشم اللہ صاحب تدریسی کے زیرصدارت ایک […]