بہار مذہبی گلیاروں سے

حضور مجاہد ملت نےپوری زندگی فکری و عملی جہاد میں گذاردی: مفتی غلام رسول اسماعیلی

پٹنہ: رئیس التارکین مجاہد ملت حضرت علامہ محمد حبیب الرحمٰن رضوی علیہ الرحمہ  ہمہ جہت شخصیت کے حامل ہیں  ایک عرصہ دراز تک دینی ملی سماجی اور فلاحی کام انجام دیں۔ اسلامی تحریکات سے وابسگتی اور گمراہ فرقوں کی سر کوبی مجاہد ملت کا محبوب مشغلہ تھا۔ ملک بھر میں آپ نے دینی ادارے اور […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

علامہ حشمت رضا مصباحی کی یوجی سی نیٹ میں شاندار کامیابی

پٹنہ: قومی سطح کے یو جی سی نیٹ امتحان اسسٹنٹ پروفیسر کی (JRF) پوسٹ اور جونیئر ریسرچ فیلو شپ اہلیتی امتحان میں گرامی وقار حضرت علامہ مولانا حشمت رضا مصباحی لوکہا مدھوبنی سابق استاذ خانقاہ سمرقندیہ دربھنگہ بہار اعلی نمبرات سے کامیابی حاصل کرعلماء طبقہ کا سر فخر سے بلند کردیا۔ ہر طرف خوشیوں کا […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

تعلیمات غوث اعظم رضی اللہ عنہ پر عمل پیرا ہونا وقت کی آواز ہے: مفتی غلام رسول اسماعیلی

پٹنہ:سلطان الاولیاء شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی غوث اعظم دستگیر رضی اللہ عنہ کے عرس مبارک کے حسین موقع پر قدیمی جامع مسجد محمد پور میں عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کا انعقاد کیاگیا قرآن مقدس کی لاہوتی تلاوت سے محفل کا اغاز ہوابعدازاں نعت ومنقبت کے اشعارپیش کئے گئے اس […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

ملک میں ناموس رسالتﷺ کے خلاف پروپگنڈہ مسلمانوں کے ایمانی جذبات سے کھلواڑ: مفتی غلام رسول اسماعیلی

مسلمان ہر ظلمات برداشت کرسکتاہے لیکن اپنے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں کرسکتا ہے،حکومت ہند ایکشن لیں ورنہ ری ایکشن ہوسکتا ہے پٹنہ:ملک میں آئے دن ناموس رسالتﷺ کے خلاف پروپگنڈہ کرکے مسلمانوں کے ایمانی جذبات کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے۔ حال ہی میں پیغبراسلام ﷺکی شان بے مثالی میں […]

بہار مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

جرأت مند مرد مجاہد جناب امتیاز جلیل نے ہندوستان میں ایک اہم تاریخ رقم کردی

تحفظ ناموس رسالتﷺ ہمارے لئے زندگی،موت اور ایمان کا مسئلہ ہے: مفتی غلام رسول اسماعیلی پٹنہ: 25 ستمبر، ہماری آوازاستاذ مرکزی ادارہ شرعیہ مولانا مفتی غلام رسول اسماعیلی خطیب وامام قدیمی جامع مسجد محمد پور شاہ گنج نے ایک پریس ریلیز بیان جاری کر کہاکہ مورخہ ۲۳ دسمبر ۲۰۲۴ بروز پیر سابق ممبر آف پارلیمنٹ […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

خانقاہ سمرقندیہ کے ایک طالب علم نےایک بیٹھک میں سنایا مکمل حفظ قرآن پاک

حافظ قرآن اسلام کا علم بردار اور محافظ دین ہوتا ہے: مفتی غلام رسول اسماعیلی دربھنگہ: 23 ستمبرصوبہ بہار کاایک عظیم دینی ملی مذہبی مسلکی قلعہ دارالعلوم فدائیہ خانقاہ سمرقندیہ رحم گنج دربھنگہ کے ایک ہونہارطالب علم حافظ محمدنفیس رضا ابن محمد فاروق رضا نے اپنے استادگرامی حضرت مولانا حافظ وقاری عظمت علی فدائی استاذ […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

حضورﷺ اپنے غلاموں کے درود کو اپنے تصرف سے خود سنتے ہیں: مولانا ثناء المصطفیٰ رضوی

میلاد مصطفی ﷺکا اہم مقصد محبت و قرب رسول اللہﷺ کا حصول ہے:مفتی غلام رسول اسماعیلی پٹنہ: 14 ستمبرکل مورخہ ۱۳ ستمبر بعد نماز مغرب شہر عظیم آباد کی قدیم ترین اور تاریخی مسجد قدیمی جامع مسجد (بیادگار خلیفہ اعلی حضرت علامہ ملک العلماء علیہ الرحمہ)محمد پور شاہ گنج میں ولادت مصطفیٰ ﷺ کے موقع […]

اہم خبریں بہار

وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے تشخصات پر حملہ ہے:مفتی غلام رسول اسماعیلی

وقف ترمیمی بل کے خلاف متحد ہوکر زیادہ سے زیادہ رائے بھیجیں۔ پٹنہ:وقف اسلامی خصوصیت وتشخص کا نام ہےجب کو ئی آدمی زمین وقف کرتاہے تو واقف کی ملکیت ختم ہوجاتی ہے اور اس زمین پر اللہ رب العزت کی ملکیت قائم ہوجاتی ہے اسی وجہ سے فقہاء کرام فرماتے ہیں کہ وقف کے مکمل […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

توہین رسالت کے پرآشوب ماحول میں محبت رسولﷺ کی قندیلیں فروزاں کرنے والی شخصیت کا نام اعلیٰ حضرت ہے: مفتی غلام رسول اسماعیلی

پٹنہ:چودہویں صدی ہجری کے مجدد اعظم امام اہلسنت عاشق مصطفیٰ ﷺ اعلی حضرت امام احمد رضا خان رضی اللہ عنہ کے ۱۰۶ویں عرس کے حسین موقع پر آپ کے شاگرد خاص اور روحانی اولاد ملک العلماء علامہ طفرالدین بہاری قادری علیہ الرحمہ کی یادگار مسجد قدیمی جامع مسجد محمد پور میں محفل رضا کا انعقاد […]