جودھپور(جمشید خان قادری) سرکار مفتئی اعظم راجستھان علامہ مفتی اشفاق حسین نعیمی علیہ الرحمہ کا مشن صرف دین وسنیت کی ترویج واشاعت تھی جو تادم آخرآپکی زندگانی سے منسلک رہی راجستھان کے دورافتادہ علاقے جہاں جہاں مفتی صاحب قدم پڑتےایک انقلاب آجاتا جس علاقے میں گزرہوتانماز کا وقت ہوجاتا مسجد کا پوچھتے اگر نہیں ہوتی […]