بارہ بنکی

سابق وزیر بیجناتھ راوت نے پنچایت بھون میں بننے جارہے آیوشمان کارڈ کا لیا جائزہ

مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) سابق وزیر بیجناتھ راوت نے جمعرات کو پنچایت بھون، بڑاگاؤں میں بنائے جا رہے آیوشمان کارڈ کا جائیزہ لیا اور پنچایت بھون کے احاطے میں پودے لگا کر ماحول کو صاف ستھرا بنانے کی اپیل کی۔انھوں نے پنچایت بھون میں بنی لائبریری کا بھی جائزہ لیا۔سابق وزیر اور سبکدوش ہونے والے […]

بارہ بنکی

نیم کے درخت سے لٹکی ہوئی ملی نوجوان کی لاش

مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)صفدر گنج تھانہ علاقہ کے تحت گاؤں امبور کے رہنے والے ایک 20 سالہ نوجوان نے گاؤں کے باہر واقع نیم کے درخت میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ اطلاع پر پہنچی پولیس نے پنچنامہ کرنے کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔صفدر گنج تھانہ کے امبور گاؤں کے […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: سڑک حادثے میں بزرگ کی موت

مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) لکھنؤ-ایودھیا قومی شاہراہ پر دادراچوراہے کے قریب ایک بے قابو ٹینکر ایک 75 سالہ شخص کو کچلتا ہوا کھائی میں الٹ گیا۔ متوفی پرانے چوراہے پر واقع بازار میں نائٹ چوکیدار کا کام کرتا تھا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔بدھ کی صبح 75 سالہ رامو […]

بارہ بنکی

امام حسین اور شہداے کربلا کی یاد میں عقیدت و احترام سے منایا گیا چہلم

مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) قصبہ مسولی میں حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کی یاد میں چہلم پوری عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ ہفتہ کی رات چوکوں اور پنڈالوں میں رکھی گٸی تعزیوں کی زیارت کیلۓ زائرین رات بھر آتےجاتے رہے۔اور صبح نکالا گیا تعزیوں کا جلوس شام کو کربلا پہنچا جہاں نم آنکھوں […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

نوجوانوں کو رسوخ داروں کا غلام بنا رہی ہے بی۔جے۔پی۔ حکومت

مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) نوجوانوں کو رسوخ داروں کا غلام بنا رہی ہے بی۔جے۔پی۔ حکومت، وعدہ خلافی کرنا بی۔جے۔پی۔ کا اصل کردار ہے عوام کو دھوکے میں رکھنے کیلۓ وعدوں اور جملوں میں ماہر ہے۔مذکورہ خیالات کا اظہار سابق وزیر راکیش کمار ورما نے آج ودھان سبھا زیدپورکے قصبہ مسولی چوراہے پر ایس پی کی جانب […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: ہزاروں کی نقدی پر چوروں نے کیا ہاتھ صاف

مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)پولیس کی سست کارکردگی کو چیلنج کرتے ہوئے چوروں کا تہلکہ مچا رہے ہیں،گزشتہ رات نامعلوم چوروں نے گاؤں ایچولیہ میں ایک گھر کو نشانہ بناتے ہوئے 86ہزار روپے کی نقدی سمیت لاکھوں روپٸے کے زیورات غائب کردٸیے،چوری کر بھاگ رہے چوروں کا جب پیچھاگاٶں کے لوگوں نےکیا تو چوروں نے ایک فاٸر […]

بارہ بنکی

طالب علم کی زندگی بامقصد بننا استاد کے لیے سب سے بڑا انعام ہے

مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)استاد کی زندگی میں ایک خاص اہمیت ہے جو صرف علم دے کر انسان کو انسان بناتا ہے اور زندگی کو زندگی بخشتا ہے۔ استاد کی سب سے بڑی دولت اس کا طالب علم ہے کیونکہ اگر طالب علم کی زندگی بامقصد ہوگی تو یہی استاد کے لیے سب سے بڑا انعام ہے۔ […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: ایم۔ایل۔اے۔ نے سنی فریادیوں کی فریاد

مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ} انصاری) ہر ہفتہ کی طرح اس ہفتہ کو بھی رام نگر کے ایم ایل اے فرید محفوظ قدوائی نے اپنی آبائی رہائش گاہ گاؤں مسولی میں موجود رہ کر فریادیوں کے مسائل سنے۔علاقہ کے لوگوں نے زمین، تھانے سے متعلق مسائل کو رکھا اور بیماری کے علاج کے لیے مدد کی مانگ ایم […]