بین الاقوامی مہاراشٹرا

قرآن پاک نذر آتش کرنے پر مسلمانان ہند اس کی سخت مذمت کرتے ہیں اور مسلم ممالک سے سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں: الحاج محمد سعید نوری

ممبئی۔ 30 جون 2023: اخباری رپورٹ کے مطابق سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عین عیدالاضحی کے موقع پر قرآن کریم کو نذر آتش کرنے اور بحرمتی کے واقعے کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہوئے عالمی تنظیم رضا اکیڈمی کے بانی و سربراہ محافظ ناموس رسالت اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد […]