میرٹھ

میرٹھ کی مسجد میں فائرنگ، امام زخمی، ملزمان کی تلاش جاری!

اترپردیش کے میرٹھ میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک امام کو مسجد میں گھسنے کے بعد گولی مار دی گئی۔ یہ واقعہ 6 اکتوبر کو تھانہ لیساڑی گیٹ کے علاقے میں پیش آیا۔ مسجد میں فائرنگ سے امام زخمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ مولانا نعیم مسجد کے باہر کھڑے تھے […]

بستی سنت کبیر نگر

مسجد اور قرآن مقدس کی بے حرمتی کرنے والا ناہنجار کافر ہوا قہر خداوندی کا شکار

املہاں،بہادر پور/بستی: 5 اپریل، ہماری آواز(عتیق رضوی)آج صبح بعد نمازِ فجر بذریعہ فون عزیزم مولانا حضرت علی علیمی صاحب سے یہ خبر موصول ہوئی کہ آج رات تقریباً نصف رات گزارنے کے بعد گاؤں کی مسجد میں ایک پاگل ٹائپ کا انسان (کافر ) داخل ہوا اور داخل ہونے کے بعد اس نے قرآن مقدس […]

بہرائچ

یو پی سنی سینٹرل وقف بورڈ نے مسجد ابوبکر صدیق، اچولیہ (نزد فخر پور،بہرائچ شریف) کی وہابیوں کی سابقہ جعلی کمیٹی منسوخ کر کے سنی بریلوی مسلمانوں کی نئی کمیٹی کو منظوری دی

تحریک فروغ اسلام کی راہنمائی سے ہمیں انصاف ملا : صوفی سکندر متاثرہ مسجد کے مصلی اتحاد اتحاد کا جھوٹا نعرہ لگانے والی دیوبندیوں کی ٹولی ظلم و ستم، دھوکہ دھڑی کا‌ کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی، سنی بریلوی مسلمانوں کی مساجد پر دھوکہ دے کر روپیہ خرچ کر کے قبضہ کرنا اس […]

بین الاقوامی

مساجد کو اپنے سجدوں سے آباد کریں: نبیرۂ شعیب الاولیاء علامہ آصف علوی ازہری

بھیرہوا/نیپال: 28 مارچ، ہماری آواز(غیاث الدین احمد عارف مصباحی) کل مورخہ27/مارچ 2021 بروز سنیچر،نیپال کے مشہور ومعروف شہر بھیرہوا کے محلہ کھجوریا میں نوری جامع مسجد کا سنگ بنیاد نبیرہ حضور شعیب الاولیاء ، شہزادہ مفکر اسلام حضرت علامہ ،مولانا حافظ وقاری محمد آصف علوی ازہری نائب سجادہ نشین خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف و […]

علی گڑھ

خواتین بازار، سینما جا سکتی ہیں تو اللہ کی بارگاہ میں کیوں نہیں: مصری عالمِ دین جاسر عودہ کا علی گڑھ جشن ادب میں اظہارِ خیال

جشن ادب کے پہلے دن تصور مذہب، اسلامی تاریخ اور مسلم معاشرے پر سنجیدہ بحثوں کا انعقاد علی گڑھ: 10مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) ایک طرف جہاں خواتین سنیما، بازار ہر جگہ جا سکتی ہیں وہیں انہیں اللہ کی بارگاہ میں جانے کی اجازت کیوں نہیں، ان خیالات کا اظہار معروف مصری عالمِ دین جاسر عودہ […]