Uncategorized

جامعہ امام احمد رضا، باسنی میں سہ روزہ علمی مسابقہ بحسن و خوبی اختتام پزیر

بلاشبہ جامعہ امام احمد رضا باسنی ناگور اپنی علمی،ادبی راہوں پر گام زن ہے اور تعلیمی میدان میں اپنے جوہر بکھیر رہا ہے جس میں طلبہ میں صلاحیت پیدا کرنے اور علمی و ادبی ذوق پیدا کرنے کے لیے ہر طرح کے اقدام کیے جا رہے ہیں اسی سلسلے کا ایک قدم نحوی، فقہی، سیرتی، […]