بین الاقوامی

مریم نواز نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو عوامی طاقت سے زیادہ سازش پر بھروسہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا

اسلام آباد۔25 جنوری۔ ایم  این این۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کی سیاست دان مریم نواز شریف نے ایک لائیو پروگرام کے دوران پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے بیانات پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ وہ "سازش پر زیادہ انحصار کرتے ہیں  اور عوامی […]