اعظم گڑھ تعلیمی گلیاروں سے

مدرسۃ المدینہ فیضان صدیق اکبر اعظم گڑھ ترقیوں کی راہ پر گامزن: مولانا محمد عارف رضا نعمانی مصباحی

اعظم گڑھ(پریس ریلیز) الحمدللہ دعوت وتبلیغ کی عالمی غیرسیاسی تنظیم "دعوت اسلامی” فی الحال 200 سے زائد ملکوں میں کم و بیش 92‎ شعبہ جات میں تبلیغِ اسلام کا فریضہ سر انجام دے رہی ہے، اس تنظیم نے جہاں پوری دنیا میں دعوت وتبلیغ اور اعلیٰ ووسیع پیمانہ پر رفاہی خدمات انجام دی وہیں تعلیم […]

اعظم گڑھ تعلیمی گلیاروں سے

مدرسۃ المدینہ اعظم گڑھ کے دو اور طالب علموں نے ایک ہی نشست میں مکمل قرآن سنانے کا شرف حاصل کیا

اعظم گڑھ (پریس ریلیز) قرآن کریم کلام الٰہی وحی ربانی اورامت محمدیہ کے لئے کتاب ہدایت ہے ،جس کامحافظ گرچہ خود ربّ کریم ہے ، لیکن سبب ظاہری کے طورپر حضرت انسان کو اس کامکلف بنایا گیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہرسال مدارس اسلامیہ سے بے شمار طلبہ وطالبات تکمیل حفظ قرآن کرکے محافظین قرآن […]

اعظم گڑھ تعلیمی گلیاروں سے

مدرسۃ المدینہ اعظم گڑھ کے طالب علم محمد ریحان عطاری نےایک نشست میں مکمل قرآن سنایا

اس خاکدان گیتی پر سیکڑوں انسان بستے ہیں اور اپنی متعینہ زندگی گزار کر دار بقا کی طرف کوچ کر جاتے ہیں۔ بیشتر انسان اپنے مقصد کو فراموش کرکے دنیا کو پانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اور از صبح تا شام لہو و لعب میں مصروف ہوکر اپنا قیمتی وقت ضائع کردیتے ہیں […]

اعظم گڑھ تعلیمی گلیاروں سے

جامعہ اشرفیہ مبارکپور کے صدرالمدرسین کا مدرسة المدینہ اعظم گڑھ کا دورہ

اعظم گڑھ(پریس ریلیز)الحمدللہ ثم الحمدللہ! دعوت وتبلیغ کی عالمی غیرسیاسی تنظیم "دعوت اسلامی” نے جہاں پوری دنیا میں دعوت وتبلیغ اور اعلیٰ ووسیع پیمانہ پر رفاہی خدمات انجام دی وہیں تعلیم وتعلم کے حوالے سے بھی اس تنظیم کی خدمات وسیع سے وسیع تر ہے چنانچہ چند برسوں میں اس کے تعلیمی ادارے (جامعات المدینہ، […]