دہلی سپریم کورٹ نے دیا محمد زبیر کو فوری رہا کرنے کا حکم 20/07/2022HamariAawazتبصرہ(0) سپریم کورٹ نے آلٹ نیوز کے شریک بانی اور فیکٹ چیکر محمد زبیر کو دہلی سے یوپی تک تمام معاملات میں ضمانت دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ زبیر کے خلاف جس طرح کے الزام کی بنیاد پر یوپی پولیس کے مختلف اضلاع میں ایف آئی آر […]