مہاراشٹرا

مرحوم حاجی صدیق کیلکو نے ایماندارانہ تجارت کے ساتھ دین کی خدمت کو اپنا شیوہ بنایا، اُن کا انتقال اہلِ خانہ کے لیے عظیم صدمہ

مالیگاؤں: ہمیں یہ خبر سن کر انتہائی دکھ اور صدمہ ہوا کہ سکریٹری رضا اکیڈمی ممبئی محترم الحاج عارف رضوی (کیلکو) کے بڑے بھائی، عاشقِ اعلیٰحضرت، حاجی صدیق بھائی (کیلکو) اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ ان کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، جس نے ہم سب کو گہرے رنج و غم […]

مہاراشٹرا

بارگاہِ رسالت ﷺ سے غریب پروری کا مبارک درس عطا ہوامسرتوں کی صبح اعانتِ مسلمین کے ساتھ منائی گئی

مالیگاؤں: اعانتِ مستحقین کا فریضہ انجام دے کر روحانی کیف و سرور ملتا ہے- دربارِ رسالت ﷺ سے غریب پروری کا مبارک درس عطا ہوا- پیارے آقا ﷺ کی آمد آمد یعنی میلادِ پاک کی روح پرور ساعتوں میں نوری مشن کی طرف سے 250 راشن کٹ کی تقسیم عمل میں آئی- اس ضمن میں […]

سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

سیلاب زدہ علاقہ میں جیلانی مشن کے ذریعہ پہنچائی گئی ریلیف

مالیگاؤں:برہان پور کے قریب علاقہ پھوپنار اور جاسندی میں سیلاب کے باعث مسلمانوں کے سیکڑوں مکانات میں شدید مالی نقصان ہوا تھا. ان کی امداد و اعانت کے لیے جیلانی مشن کے ذریعہ ریلیف جمع کی گئی تھی. 15-اگست 2023ء بروز منگل بعد نماز فجر مالیگاؤں سے جیلانی مشن کا وفد مولانا نورالحسن مصباحی کی […]

مہاراشٹرا

تاج الشریعہ امدادی کلینک: خدمات کے دو سال مکمل، 12904 مریضوں نے کیا استفادہ

مالیگاؤں: یکم جولائی 2021ء کو نوری مشن نے ’’تاج الشریعہ کلینک‘‘ کا آغاز گولڈن نگر پاور ہاؤس کے پاس امدادی طرز پر کیا۔پہلے ہی سال تقریباً دس ہزار مریضوں نے استفادہ کیا۔ یکم جولائی2022ء سے یکم جولائی 2023ء تاج الشریعہ کلینک کا دوسرا سال اسی ماہ مکمل ہوا۔اِس ایک سال میں الحمدللہ! 12904 ؍مریضوں نے […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

صحابۂ کرام اور اہلِ بیت رضی اللہ عنہم سے محبت صحتِ عقیدہ کی علامت ہے: حضرت سید عبدالقادر جیلانی میاں

مالیگاؤں: صحابۂ کرام اور اہلِ بیت رضی اللہ عنہم سے محبت و اُلفت صحتِ عقیدہ یعنی اہلِ سنّت کی علامت ہے- اشرف الفقہاء مفتی محمد مجیب اشرف کی زندگی ناموسِ رسالتﷺ پر پہرا دیتے گزری۔ آپ نے سنیت کو مستحکم کیا۔ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا نے ساری زندگی کتاب و سُنّت کی بات کی۔ […]

مہاراشٹرا

مالیگاؤں: اشرف الفقہاء چوک رمضان پورہ میں حضور جیلانی میاں کی آمد

ان شاء اللہ! 9 جولائی بروز اتوار بعد نمازِ مغرب فوراً ایک اہم اجلاس یادِ سیدنا فاروق اعظم و سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہما…. اور عرسِ حضور اشرف الفقہاء کی نسبت سے منعقد ہوگا…. خصوصی شرکت: خلیفۂ حضور تاج الشریعہ شہزادۂ غوث اعظم حضرت پیر سید عبدالقادر جیلانی میاں ممبئی واضح رہے کہ یہ […]