ایٹہ

لوجہاد:خاتون سمیت 8گرفتار،بھیجا گیا جیل

ایٹہ: ہماری آواز/ 22دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع ایٹہ میں پولیس نے مبینہ لو جہاد کے معاملے میں آج ایک خاتون سمیت آٹھ ملزمین کو گرفتار کر کے انہیں جیل بھیج دیا۔ موصول اطلاع کے مطابق لڑکی کے والد کا دعوی ہے کہ 17نومبر کو ایٹہ کے جلیسر قصبہ میں ایک 21سالہ بی اے کی […]

مرادآباد

بجرنگ دل کارکنان کے دباؤ میں پولیس نے درج کیا تھا لوجہاد کا مقدمہ، اب عدالت نے بھیجا سسرال

مراد آباد، ہماری آواز(نامہ نگار)15 دسمبراترپردیش کے شہر مراد آباد میں ناری نکیتن میں رہنے والی حاملہ خاتون (پنکی) اور لو جہاد کیس کی مبینہ متاثرہ خاتون کو پیر کے روز مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔ جہاں اس نے خود کو بالغ بتایا اور جولائی میں اپنی مرضی سے عدالتی شادی(کورٹ میریج) کرنے لینے […]

لکھنؤ

رقیہ بانو سے مسکان آریہ بنی: نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم

لکھنؤ ہماری آواز اترپردیش کی بی۔جے۔پی۔ حکومت نے غیرقانونی مذہبی تبادلوں کا قانون نافذ کیا ہے۔ اس قانون کے مطابق محبت کرنے والے جوڑے کو شادی سے قبل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے اجازت لینا ضروری ہے۔ ہندوؤں کی تنظیموں کے ذریعہ اکثر مذہب تبدیل کرکے شادی کرنے پر شور وغوغہ کیا جاتا رہا ؛ہے ہندو تنظیموں […]