دہلی شمالی مشرقی بھارت

حضرت عثمانی صاحب اور ان کے ساتھیوں کی ضمانت خارج

دہلی: 19 نومبر، ہماری آوازالسلام علیکم و رحمۃ اللہجیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ تحریک فروغ اسلام کے بانی و قومی صدر حضرت قمر غنی عثمانی صاحب اور آپ کے تین ساتھیوں کو پانی ساگر پولیس (تریپورہ) تحفظ دینے کے نام پر پولیس اسٹیشن لے گئی اور پھر جھوٹے الزامات لگا کر سنگین […]

شمالی مشرقی بھارت

تریپورہ کی جیل میں ختم قادریہ! آپ کے بلند حوصلوں کوسلام (عثمانی صاحب)

ازقلم: عقیل احمد فیضیخادم تحریک فروغ اسلامر947396263718 نومبر 2021 بروز جمعرات یہ منصب بلند ملا جس کو مل گیاہرمدعی کے واسطے دار و رسن کہاںعزیز قارئین کرامآج ہندوستان کے جو حالات ہیں اس سے ہر کس و نا کس واقف ہے ، لٹتی عزتیں ، جلتے گھر ، روتے بلکتے مظلومین ، محبوب خدا کی […]

بریلی

درگاہ اعلی حضرت پر بانی تحریک فروغ اسلام کی رہائی کے لئے ختم قادریہ ہوا اور ارسلان میاں نے کی خاص دعاء

الحمدللہ آج بعد نماز عشاء درگاہ اعلی حضرت پر تحریک فروغ اسلام کے بانی و صدر حضرت قمر غنی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کے لئے ختم قادریہ شریف کا اہتمام کیا گیا جس میں نبیرۂ اعلی حضرت حضرت علامہ مفتی ارسلان رضا خان صاحب قبلہ مد ظلہ العالی نے خصوصی دعا فرمائی۔ اس موقع پر […]

دہلی

بڑھتی ہوئی گستاخیوں کے خلاف تحریک فروغِ اسلام رمضان کی اکیس تاریخ کو ملک گیر سطح پر جیل بھرو مہم کا آغاز کرے گی: قمر غنی عثمانی

پیغمبرِ اسلام ﷺ کی شان میں منصوبہ بند گستاخیوں کے سدِّ باب اور گستاخوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کیلئے تحریک فروغِ اسلام نے منظم مہم کا آغاز کیا دہلی:11/اپریل، ہماری آواز(ہریس ریلیز) 2014میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی پیغمبرِ اسلام ﷺ کی شان میں گستاخیوں کا سلسلہ دراز […]

بریلی

یوم احتجاج کے موقع پر تحریک فروغ اسلام کی شاخوں کی نمایاں کارکردگیاں

اب صرف احتجاج اور ایف۔آئی۔آر۔ سے کام نہیں چلے گا ہمیں قربانیاں دینی ہوں گی: قمر غنی عثمانی آج مؤرخہ 9 اپریل بروز جمعہ اعلان کے مطابق شہزادہ حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ عسجد رضا صاحب حفظہ اللہ قومی صدر جماعت رضاۓ مصطفےٰ کی قیادت میں اسلامیہ گراؤنڈ بریلی شریف میں گستاخ رسول کے خلاف […]