جھارکھنڈ سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

بابا صدیقی کا قتل نہ صرف سیاسی حلقوں میں ہی نہیں بلکہ عوام میں بھی خوف کی کیفیت پیدا کر دی ہے: مولانا عارف رضا قادری

دھنباد : صدر سبیل حسین ٹرسٹ مولانا عارف رضا قادری نے پریس ریلیز میں کہا کہحالیہ دنوں میں مسلم سیاسی لیڈروں کے تسلسل کے ساتھ قتل کا واقعہ ایک سنجیدہ مسئلہ بن چکا ہے۔ بابا صدیقی جیسے نامور رہنماؤں کا قتل ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ مسلم قیادت کو جان بوجھ کر […]

گونڈہ

بیلبھریا گاؤں میں درد ناک قتل کا ہوا پردہ فاش، دو ملزم آلۂ قتل کے ساتھ گرفتار

آصف جمیل امجدی گونڈہ/بیلبھریا 15/جولائی (جمعہ)۔ھماری آواز۔ خبر گونڈہ ضلع کے انٹیاتھوک تھانہ علاقہ کی ہے جہاں پولیس و یس او جی کی ٹیم نے بیلبھریا گاؤں میں ہوۓ دوہرے قتل کا پردہ فاش کیا۔تھانہ انٹیاتھوک ضلع گونڈہ کے بیلبھریا گاؤں میں 12/اور 13/ جولائی کی درمیانی شب ہوابزرگ جوڑے کا درناک قتل کے دو […]

بین الاقوامی

بلاگر کے قتل کی سازش پر پاکستان کی خاموشی

انسانی حقوق کے حوالے سے اس کے موقف پر سوالات اٹھاتی ہے۔ میڈیا رپورٹ اسلام آباد۔ 25 جنوری۔ ایم  این  این۔ہالینڈ میں مقیم بلاگر اور ایکٹوسٹ احمد وقاص گورایہ کے قتل کی سازش کے الزام میں برطانوی نژاد پاکستانی شخص محمد گوہر خان کے کیس میں برطانیہ کی عدالت میں کیے گئے انکشافات پر پاکستان […]

بین الاقوامی

لاہور پریس کلب کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی جاں بحق

لاہور۔25 جنوری۔ ایم  این این۔مقامی صحافی حسنین شاہ کو پیر کے روز لاہور پریس کلب (ایل پی سی) کے باہر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا جس پر میڈیا والوں کی جانب سے اسپیکٹرم کے لوگوں کی مذمت کی گئی تھی ہے۔ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق پولیس حکام کے مطابق حسنین شاہ پریس کلب […]

ہردوئی

ہردوئی: صحافی پر ہوئے حملے کی مذمت، صحافیوں نے ملزمین کی جلد گرفتاری کا کیا مطالبہ

سندیلہ/ ہردوئی: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی)6جنوری// آج سندیلہ پریس کلب میں گرامین پترکار ایسوسی ایشن ہردوئی کی ایک ہنگامی میٹنگ طلب کی گئی۔میٹنگ کی صدارت ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر انوراگ استھانا نے کی۔میٹنگ میں تنظیم کے ممبر روہت ورما کی درخواست پر غور کیا گیا۔  روہت پر ہوئے حملے کی سبھی صحافیوں نے شدید […]

ایم۔پی۔

ستنا: بزرگ کے قتل کے معاملہ میں ملزم گرفتار

ستنا: ہماری آواز/ 30 دسمبر(نامہ نگار) کہتے ہیں کہ قوت برداشت اور صبر کی دولت بڑی قیمتی ہوا کرتی ہےجو شخص مذکورہ صفات سے متصف ہوتا ہے اس کی اڑان آسمانوں میں ہوا کرتی ہے اس کے برخلاف جو ان صفات سے دور رہتا ہے اس کو قدم قدم پر مصیبتوں سے سامنا ہوتا ہے […]

پریاگ راج

پریاگ راج: کپڑا تاجر کا گولی مار کر قتل

پریاگ راج ہماری آواز:11دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع پریاگ راج کے شیو کٹی علاقے میں کپڑا تاجر کا گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ شیو کٹی تھانہ علاقے کے تیلیر گنج جوندھول محلہ باشندہ کپڑا تاجر نیرج جیسوال بھائی دھیرج کے ساتھ موٹر سائیکل سے جمعرات کی […]