کان پور

مفتی یونس رضا مونس اویسی کو بنایا گیا کانپور کا قاضی شہر، مدرسہ احسن المدارس میں شاندار استقبالیہ

آج مورخہ 4. اپریل 2021 ء بروز اتوار بعد نماز عشاء بمقام جامعہ احسن المدارس قدیم نئی سڑک کانپور مرکزی قاضی خلیفہ حضور تاج الشریعہ و خلیفہ حضور اویس ملت ۔ مصباح الفقہاء فقیہ وقت مفکر اہلسنتحضرت علامہ مفتی ڈاکٹر مولانا محمد یونس رضا صاحب مونس اویسی استاذ و مفتی احسن المدارس قدیم کانپور کو […]

ہردوئی

وسیم رضوی کی مذموم حرکت سے پوری امت مسلمہ برہم: شہر قاضی بانگر مؤ

قرآن کریم قیامت تک باقی رہنے والا مکمل دستور حیات ہے۔ :قاضی سید ضیاءالعارفین 14/ مارچ بانگرمئو/اناؤامام عیدگاہ و قاضی شہرقاضی سیدضیاءالعارفین بانگرمٸو نے وسیم رضوی نامی مردود وملعون شیطان کے قابل نفریں و مذموم مطالبے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خبیث الفطرت کا یہ نازیبہ مطالبہ کہ قرآن کریم میں کچھ […]

انتقال و تعزیت کان پور

کان پور میں جلسہ تعزیت براے قاضی شہر کان پور علیہ الرحمہ

کان پور: ہماری آواز(نامہ نگار) 27جنوری شہر کانپور کا دینی مرکزی علمی ادارہ  دارالعلوم ضیاے مصطفیٰ فہیم آباد کالونی میں آج مورخہ 27. جنوری 2021  کو قائد اہل سنت ترجمان مسلک اعلیٰ ضیغم اہل سنت حضرت علامہ مولانا ریاض احمد رضوی حشمتی علیہ الرحمتہ والرضوان کی یا د میں جلسہ تعزیت کا اہتمام کیا گیا  […]

انتقال و تعزیت کان پور

حضرت مولانا ریاض احمد حشمتی صاحب قاضئ شہر کان پورکی رحلت جماعت اہل سنت کے لیے ناقابل تلافی نقصان: مولانا آصف جمیل امجدی

26 جنوری سن 2021ع کو شوشل میڈیا کے ذریعہ یہ جانکاہ خبر موصول ہوئ کہ جماعت اہل سنت کے عظیم پیشوا، حضرت مولانا ریقض احمد حشمتی نوراللہ مرقدہ اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ "اناللہ وانا الیہ راجعون”بلاشبہ آپ کی رحلت دنیائے سنیت کے لئے نا قابل تلافی نقصان ہے، پوری جماعت اہل سنت […]