اترپردیش تعلیمی گلیاروں سے

یو۔پی۔ حکومت نے نجی اسکولوں کو فیسوں میں 10 فیصد تک اضافے کی دی اجازت

اے سی ایس سیکنڈری ایجوکیشن نے فیسوں میں اضافے کا حکم جاری کر دیا لکھنؤ:(ابوشحمہ انصاری) اترپردیش میں پرائیویٹ اسکولوں سے وابستہ والدین کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے۔ ریاست میں پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں جلد ہی زبردست اضافہ کیا جائے گا۔ یوپی کی یوگی حکومت نے کورونا کی وجہ سے پرائیویٹ اسکولوں کی […]